• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارت کے عوام نے بی جے پی کی نفرت کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے:اسدالدین اویسی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 6, 2024
in انڈیا
0
بھارت کے عوام نے بی جے پی کی نفرت کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے:اسدالدین اویسی
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حیدرآباد:(نمائندہ خصوصی )بھارت میں مجلس اتحاد المسلمین کے صر بیرسٹراسدالدین اویسی نے کہاہے کہ  گزشتہ 10سال سے ملک کے عوام بی جے پی کی نفرت کی سیاست سے تنگ آچکے ہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اسد الدین اویسی نے لوک سبھا کی حیدرآباد نشست سے پانچویں مرتبہ کامیابی حاصل کرنے کے بعد عوام کاشکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ بھارت کے عوام نے نفرت کی سیاست سے تنگ آکر انتخابات میں بی جے پی کے خلاف ووٹ دیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ بی جے پی نے اب کی بار400پارکاجوخواب دیکھا تھا وچکناچورہوگیاہے ۔ انہوں نے کہاکہ بی جے پی لوک سبھا انتخابات میں 400 زائد نشستوں کا خواب دیکھ رہی تھی تاہم عوام نے بی جے پی کی نفرت کی سیاست کو مسترد کردیا ہے ۔ اسد الدین اویسی نے کہاکہ بی جے پی انتخابات میں واضح اکثریت سے محروم رہی ہے اور اسے اب حکومت کی تشکیل کیلئے دیگر جماعتوں سے اتحاد کرنا پڑے گا ۔

پچھلی پوسٹ

ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچنے کیلئے ہمیں اپنا رویہ بدلنا ہوگا ، ماحولیاتی تبدیلویوں کی بنیادی وجوہات پر نظر رکھنا ہوگی، رومینہ خورشید عالم

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر پاور سرداراویس لغاری کی نیٹ میٹرنگ کے حوالے گمراہ کن خبروں کی تردید

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر پاور سرداراویس لغاری کی نیٹ میٹرنگ کے حوالے گمراہ کن خبروں کی تردید

وفاقی وزیر پاور سرداراویس لغاری کی نیٹ میٹرنگ کے حوالے گمراہ کن خبروں کی تردید

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper