• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بی جے پی حکومت مذموم سیاسی عزائم کے لئے پاکستان کے خلاف گمران کن بیانات اور مضحکہ خیز الزامات میں مصروف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 8, 2026
in انڈیا
0
بی جے پی حکومت مذموم سیاسی عزائم کے لئے پاکستان کے خلاف گمران کن بیانات اور مضحکہ خیز الزامات میں مصروف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):بی جے پی حکومت مذموم سیاسی عزائم کے لئے پاکستان کے خلاف گمران کن بیانات اور مضحکہ خیز الزامات میں مصروف ہے اورشکست کےخوف سے دوچار آسام کے وزیراعلیٰ ہمنت بسوا سرما نے اندرونی سیاست میں بھی پاکستان کو دھکیل دیا ہے۔ انتخابات میں مذموم سیاسی مفاد کے لئے پاکستان پر جھوٹے الزامات،مسلمانوں کے خلاف تعصب اور فالس فلیگ بی جے پی کا پرانا ہتھکنڈا ہے۔انتہاپسندی پر کاربند مودی نے عوامی جذبات بھڑکانے کے لئے بھارتی جماعت کانگریس کو پاکستان کے ایجنڈے پر کام کرنےوالی پارٹی قرار دے دیا ہے۔ بھارتی جریدہ دی اکنامک ٹائمز کے مطابق آسام کے وزیراعلیٰ ہمنت بسواسرمانے جھوٹا الزام لگایا ہے کہ ان کی اہلیہ پر پاسپورٹ تنازع میں بھی پاکستان کا کردار ہے ۔آسام کے وزیراعلیٰ نے پاکستان پر کانگریس کی مدد کا مضحکہ خیز الزام لگایا ہے کہ پاکستان ہمارے آسام کے انتخابات میں اثرڈالے گا ۔ماہرین کے مطابق بھارت میں انتخابات سے قبل پاکستان پر الزامات ، فالس فلیگ آپریشن اور مسلمانوں کےخلاف زہریلی مہمات بی جے پی کا وطیرہ بن چکی ہیں ،غیر مقبول بی جےپی بھارتی ریاستوں میں انتخابات سے قبل پاکستان مخالف جذبات ابھار کر سیاسی عزائم کے حصول کی ناکام کوششیں کر رہی ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزارت داخلہ کا بڑا ریلیف،اسلام آباد میں موٹر سائیکل کی ٹرانسفر فیس ایک ماہ کے لئے ختم

اگلی پوسٹ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے مصور وقاص احمد شائق کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے مصور وقاص احمد شائق کی ملاقات

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے مصور وقاص احمد شائق کی ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper