• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

لکس اسٹائل ایوارڈز2022 بہترین فلم کھیل کھیل ، فنکار سجل علی ،بلال عباس بہترین ڈرامہ چپکے چپکے،فنکار فیروز خان ، عائزہ خان،قرار پائے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 2, 2022
in انٹرٹینمنٹ‎
0
لکس اسٹائل ایوارڈز2022 بہترین فلم کھیل کھیل ، فنکار سجل علی ،بلال عباس بہترین ڈرامہ  چپکے چپکے،فنکار فیروز خان ، عائزہ خان،قرار پائے
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اہم سمجھی جانے والی اسٹائل ایوارڈز 2022 کی تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی جس میں نامور شوبز شخصیات اور مشہور و معروف افراد میرا، سنگیتا،احمدعلی بٹ ،افضل خان جان ریمبو ، صا حبہ ، علیزےناصر، عثمان خالدبٹ، عروا حسین ، یشما گل،فہد مصطفی دیگر شریک ہوئے۔لکس اسٹائل ایوارڈز ٹی وی، فیشن اور میوزک کیلئے جیتنے والے فنکاروں بہترین اداکار (عوام کا انتخاب) فیروز خان (خدااور محبت)
بہترین اداکارہ (عوام کا انتخاب) عائزہ خان (چپکے چپکے)بہترین فلم (عوام کا انتخاب) فضاء علی مرزا اور نبیل قریشی (کھیل کھیل میں )
بہترین اداکارہ فلم (عوام کا انتخاب) سجل علی (کھیل کھیل میں)بہترین اداکار فلم (عوام کا انتخاب) بلال عباس (کھیل کھیل میں)بہترین اداکار (ناقدین کا انتخاب) احمد علی اکبر (پری زاد)بہترین اداکارہ (ناقدین کا انتخاب) حدیقہ کیانی (رقیب سے)بہترین ٹی وی ڈرامہ (عوام کا انتخاب) چپکے چپکے ،بہترین ہدایت کار (ناقدین کا انتخاب) کاشف نثار (رقیب سے)،بہترین ٹی وی ڈرامہ نگار ( ناقدین کا انتخاب) ہاشم ندیم (پری زاد)،بہترین ٹی وی ڈرامہ ( ناقدین کاانتخاب) چپکے چپکے،بہترین موسیقی (عوام کا انتخاب) خدا اور محبت ( موسیقار نوید نوشاد)،بہترین ابھرتا ہوا نیا ٹیلنٹ (ناقدین کا انتخاب) حدیقہ کیانی (رقیب سے)،فیشن برانڈ آف دی ایئر حسین ریہر،فیشن اینڈ ہیئر آرٹسٹ آف دی ایئر ( مرد و عورت) سنیل نواب ،بہترین ماڈل نمرہ جیکب فیشن فوٹو اینڈ ویڈیوگرافر آف دی ایئر اشنا خان ،فیشن اسٹائلسٹ آف دی ایئر یاسر دیر،اسٹائل آئیکون آف دی ایئر فوزیہ امان
بہترین بیک گراؤنڈ موسیقی فلم (عوام کا انتخاب) نئی سوچ (کھیل کھیل میں)،میوزک پروڈیوسر آف دی ایئر (ناقدین کا انتخاب) عبداللہ صدیقی
میوزک یوتھ آف دی ایئر (ناقدین کا انتخاب) خواجہ دانش سلیم ،سال کا بہترین موسیقار (عوام کا انتخاب) علی ظفر (پہاڑوں کی قسم)،سال کا بہترین گیت (عوام کا انتخاب) افسانے (ینگ اسٹنرز)،سال کی بہترین لائیو پرفارمنس (عوام کا انتخاب) نتاشا بیگ (لاہوتی میلو) قرار پائے۔فلم اسٹار انجمن کو تقریب میں اداکارہ حمائمہ ملک نے انجمن کو اعٖضائ کی شاعری کرتےہوئے گیتوں بھرا خراج تحسین (ٹری بیوٹ) پیش کرکے خوب داد سمیٹی ۔ فہد مصطفی نے نظامت کے فرائض انجام دیئے۔تقریب کے دوران جہاں اداکاراؤں نے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے، وہیں متعدد شخصیات نے اسٹیج پر پرفارمنس کرکے شائقین کو بھی محظوظ کیا۔تقریب کے دوران فلم، ٹیلی وژن، میوزک اور فیشن کی 26 کیٹیگریز میں جیتنے والوں کو ایوارڈز دیے گئے۔تقریب میں اداکار فیروز خان کو بھی بہترین ’ویوورز‘ ٹی وی اداکار کا ایوارڈ دیا گیا جب کہ ان کی نامزدگی پر بھی متعدد شخصیات نے ایوارڈ منتظمین کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

پچھلی پوسٹ

چھ ماہ سے لاپتانزاکت حسین کو بازیاب کرایاجائے،ہمارے بیٹے کا کسی سیاسی، مذہبی جماعت سے کوئی تعلق نہیں، والدین

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ سندھ کی 15ویں عالمی اردو کانفرنس میں شرکت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ سندھ کی 15ویں عالمی اردو کانفرنس میں شرکت

وزیراعلیٰ سندھ کی 15ویں عالمی اردو کانفرنس میں شرکت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper