• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے گھر بیٹی کی پیدائش

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 6, 2022
in انٹرٹینمنٹ‎
0
عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے گھر بیٹی کی پیدائش
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی ( نیٹ نیوز)
بالی وڈ کی مایا ناز جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔اتوار کی صبح بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ اداکارہ کو ڈیلیوری کے لیے اسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے جب کہ کچھ دیر قبل عالیہ نے یہ بیٹی کی پیدائش کی اطلاع خود انسٹاگرام پر شیئر کی۔


عالیہ بھٹ نے اپنی پوسٹ میں ایک کارڈ شیئر کیا جس پر درج تھا کہ ‘ہماری زندگی کی بہترین خبر آگئی
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کی مایا ناز جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔اتوار کی صبح بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ اداکارہ کو ڈیلیوری کے لیے اسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے جب کہ کچھ دیر قبل عالیہ نے بیٹی کی پیدائش کی اطلاع خود انسٹاگرام پر دی۔عالیہ بھٹ نے اپنی پوسٹ میں ایک کارڈ شیئر کیا جس پر درج تھا کہ ‘ہماری زندگی کی بہترین خبر آگئی’۔اداکارہ نے بتایا کہ ‘اب ہم والدین بن چکے ہیں، ہماری بیٹی ہمارے پاس آگئی ہے’۔عالیہ بھٹ کی انسٹاگرام پوسٹ پر بالی وڈ انڈسٹری کے نامور فنکاروں نے مبارکباد پیش کی جب کہ مداحوں کی جانب سے بھی نیک خواہشات کے اظہار کا سلسلہ جاری ہے۔واضح رہے کہ عالیہ بھٹ نے رواں برس جون میں بچے کی متوقع آمد کا اعلان کیا تھا۔خیال رہے کہ عالیہ اور رنبیر رواں سال اپریل میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔

پچھلی پوسٹ

ڈاکوؤں کے سر کی قیمت رکھی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مجھے پولیس اہلکاروں اور افسراں کو شہید کرنے والے ڈاکو سلاخوں کے اندر چاہیے :مراد علی شاہ

اگلی پوسٹ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان بنگلہ دیش کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا، ہالینڈ نے کام دکھا دیا عبدالرشید شکور کی,بی بی سی اردو ڈاٹ کام پر خصوصی رپورٹ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان بنگلہ دیش کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا، ہالینڈ نے کام دکھا دیا عبدالرشید شکور کی,بی بی سی اردو ڈاٹ کام پر خصوصی رپورٹ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان بنگلہ دیش کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا، ہالینڈ نے کام دکھا دیا عبدالرشید شکور کی,بی بی سی اردو ڈاٹ کام پر خصوصی رپورٹ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper