• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

ممبئی:جیکولین فرنینڈس کو ویلنٹائن ڈے پر 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 16, 2026
in انٹرٹینمنٹ‎
0
ممبئی:جیکولین فرنینڈس کو ویلنٹائن ڈے پر 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی ( شوبز ڈیسک) اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو ویلنٹائن ڈے پر 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ کیا, منی لانڈرنگ کے ملزم سوکیشن چندر کا بھارتی میڈیا کے مطابق دعویٰ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ منی لانڈرنگ کیس میں قید ملزم سوکیش چندر شیکھر نے ویلنٹائن ڈے پر بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو لگژری ہیلی کاپٹر تحفے میں دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوکیش چندر شیکھر اس وقت 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں جیل میں قید ہے۔ملزم کا مبینہ طورپر اداکارہ جیکولین سے ماضی کا تعلق بتایا جاتا ہے اور اب ملزم نے دعویٰ کیا ہےکہ اس نے جیکولین کو ویلنٹائن ڈے پر 30 کروڑ روپے مالیت کا لگژری ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ سوکیش چندر شیکھر نے ہیلی کاپٹر کے ساتھ ساتھ اداکارہ کو ایک محبت بھرا خط بھی لکھا جس میں اداکارہ کو اپنی ’بوٹا بوما‘ یعنی (خوبصورت گڑیا) کے طور پر مخاطب کیا۔سوکیش چندر نے خط میں لکھا کہ میں نے ایک مہنگا اور لگژری ائیربس ایچ سیریز ہیلی کاپٹر تحفے میں دیا ہے جسے خاص طور پر اداکارہ کے نام کے حرف JF سے ڈیزائن کروایا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سوکیش چندر شیکھر اداکارہ کو ایک یاٹ اور ایک جیٹ سمیت دیگر مہنگے تحفے دینے کا دعویٰ بھی کرچکا ہے۔

پچھلی پوسٹ

نیٹ میٹرنگ: اصلاح یا ریاستی عدم انصاف

اگلی پوسٹ

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی سری لنکن وزیر کھیل سے ملاقات، کھیلوں کے فروغ پر تعاون بڑھانے پر اتفاق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی سری لنکن وزیر کھیل سے ملاقات، کھیلوں کے فروغ پر تعاون بڑھانے پر اتفاق

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی سری لنکن وزیر کھیل سے ملاقات، کھیلوں کے فروغ پر تعاون بڑھانے پر اتفاق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper