• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

فلمی گانوں سے ریٹائرمنٹ کے بعد اریجیت سنگھ کا سلمان خان کی مبینہ گرل فرینڈ کے ساتھ پہلا گانا ریلیز کر دیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 8, 2026
in انٹرٹینمنٹ‎
0
فلمی گانوں سے ریٹائرمنٹ کے بعد اریجیت سنگھ کا سلمان خان کی مبینہ گرل فرینڈ کے ساتھ پہلا گانا ریلیز کر دیا گیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی ( شوبز ڈیسک)نامور بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کی بطور پلے بینک سنگر ریٹائرمنٹ سے مایوس مداحوں کیلیے خوشی کی خبر آگئی۔اریجیت سنگھ 27 جنوری کو پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد سے مسلسل خبروں میں ہیں۔ اگرچہ مداح ابھی تک اس خبر پر یقین نہیں کر پا رہے لیکن گلوکار کے فلمی گانوں کو خیرباد کہنے سے پہلے ابھی کچھ نیا میوزک آنا باقی ہے جس کا انتظار کیا جا سکتا ہے۔شارٹ فلم ایکووز آف اس (Echoes of Us) کے میکرز نے نئے گانے تیرے سنگ کا ٹیزر جاری کیا ہے جسے اریجیت سنگھ اور لولیا وینتر نے گایا ہے۔ لولیا وینتر کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ بالی وڈ سُپر اسٹار سلمان خان کی مبینہ گرل فرینڈ ہیں۔یہ شارٹ فلم لولیا وینتر کی اداکاری کے میدان میں پہلی فلم بھی ہے۔ فلم کا گانا کل ریلیز کیا جائے گا جس کا لیبل سلمان خان فلم میوزک ہے۔انگریزی شارٹ فلم ‘ایکووز آف اس’ کا اعلان گزشتہ سال کیا گیا تھا اور اس کے ہدایت کار جو راجن ہیں۔ لولیا وینتر کے ساتھ اس فلم میں دیپک تجوری اور ہسپانوی اداکارہ الیسینڈرا وہیلن میریڈیز بھی شامل ہیں۔لولیا وینتر کا موسیقی کا سفر گلوکار ہمیش ریشمیا کے کمپوز کردہ گانے ’ایوری نائٹ اینڈ ڈے‘ سے شروع ہوا تھا۔ بعد ازاں انہوں نے سلمان خان کی فلم ’سکندر‘ میں لتا منگیشکر کے شہرہ آفاق گانے ’لگ جا گلے‘ کے ایک ورژن کیلیے بھی اپنی آواز دی۔سلمان خان کی حوصلہ افزائی کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ جذباتی سہارا ہر ایک کیلیے بہت ضروری ہے کہ کوئی ایسا ہو جو آپ کی آواز پر یقین رکھتا ہو، سلمان خان ایک ایسے انسان ہیں جنہوں نے میری آواز اور میرے ٹیلنٹ پر بھروسہ کیا۔انہوں نے کہا کہ جب مجھے خود پر شک تھا تب انہوں نے میری حوصلہ افزائی کی، ایسے لمحات بھی آئے جب مجھے لوگوں کی جانب سے زیادہ پذیرائی نہیں ملی تھی۔

پچھلی پوسٹ

گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا 57 سال کی عمر میں بالی ووڈ "ڈیبیو "کیلئے تیار

اگلی پوسٹ

بی ایل اے کے ٹیرر سیکس نیٹ ورک کی اندرونی کہانی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بی ایل اے کے ٹیرر سیکس نیٹ ورک کی اندرونی کہانی

بی ایل اے کے ٹیرر سیکس نیٹ ورک کی اندرونی کہانی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper