• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

پنکج ترپاٹھی کی بیٹی کی شوبز میں انٹری، والد کیساتھ پہلی پرفرمانس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 6, 2026
in انٹرٹینمنٹ‎
0
پنکج ترپاٹھی کی بیٹی کی شوبز میں انٹری، والد کیساتھ پہلی پرفرمانس
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی ( شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے نامور اداکار پنکج ترپاٹھی نے 12 سال بعد تھیٹر میں واپسی کرتے ہوئے اپنی بیٹی کے ساتھ اسٹیج شیئر کیا اور اسے زندگی کا یادگار لمحہ قرار دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پنکج ترپاٹھی 12 سال بعد مختصر کردار کے ساتھ میوزیکل کامیڈی ڈرامہ ’لیلائج‘ کے ذریعے تھیٹر میں واپسی کر رہے ہیں۔یہ ڈرامہ پنکج ترپاٹھی اور ان کی اہلیہ مریدولا نے پروڈیوس کیا ہے، جس میں ان کی بیٹی آشی بھی شامل ہیں۔آشی اس ڈرامے کے ذریعے اسٹیج پر اپنی پہلی پیشہ ورانہ اداکاری کا آغاز کر رہی ہیں اور یوں وہ پہلی بار اپنے والد کے ساتھ اسٹیج شیئر کریں گی۔’لیلائج‘ پنکج ترپاٹھی کو ان کے تھیٹر کے ابتدائی سفر کی طرف واپس لے جاتا ہے اور ان کے لیے ایک طرح سے گھر واپسی کی حیثیت رکھتا ہے۔تھیٹر میں واپسی کے حوالے سے پنکج ترپاٹھی کا کہنا ہے کہ تھیٹر وہ جگہ ہے جہاں بطور اداکار میرا اصل سفر شروع ہوا جب کہ 12 سال بعد واپس آنا ایک طرف پرانی یادوں کو تازہ کرتا ہے تو دوسری طرف زمین سے جوڑے رکھتا ہےنہوں نے کہا کہ سنیما نے مجھے بے پناہ محبت اور پہچان دی ہے، مگر تھیٹر کی قربت کچھ اور ہی ہوتی ہے، یہ آپ کو عاجز بناتا ہے، آپ کو چیلنج کرتا ہے اور ایک فنکار کے طور پر آپ کو ایماندار رکھتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ’لیلائج‘ میرے دل کے بہت قریب ہے کیونکہ یہ خاندان، دوستی اور کہانی سنانے کی مشترکہ محبت سے جنم لینے والا منصوبہ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اپنی اہلیہ مریدولا کے ساتھ اسے پروڈیوس کرنا محبت بھرا تجربہ رہا ہے، اور اس عمل نے ہمیں یہ یاد دلایا کہ ہم نے خواب دیکھنا کیوں شروع کیا تھا۔بیٹی کے ساتھ اسٹیج پر پرفارم کرنے کے حوالے سے پنکج ترپاٹھی نے کہا کہ آشی کو اسٹیج پر قدم رکھتے دیکھنا میری زندگی کے سب سے جذباتی تجربات میں سے ایک ہے اور میں اس کے لیے اس سے بہتر آغاز کا تصور نہیں کر سکتا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ اس کے ساتھ اسٹیج شیئر کرنا ایک باپ کا اپنی بیٹی کی رہنمائی کرنا نہیں بلکہ دو اداکاروں کا ایک ساتھ سیکھنا اور اسی لمحے میں آگے بڑھنا ہے۔واضح رہے کہ ڈرامہ ’لیلائج‘ معروف تھیٹر آرٹسٹ فیض محمد خان نے تحریر اور ہدایت دی ہے، یہ ڈرامہ 8 فروری کو ممبئی کے رنگ شاردہ میں پیش کیا جائے گا

پچھلی پوسٹ

مسئلہ کشمیر دنیا بھر میں اجاگر ہوچکا،معرکۂ حق میں بھارت کا گھمنڈ خاک میں ملا دیا ، کشمیر میں کوئی بھی حکومت ہو وفاق کا تعاون جاری رہے گا،وزیر اعظم محمد شہباز شریف

اگلی پوسٹ

میں جہاز میں نہیں سوتا، میزائلوں اور دشمنوں پر نظر رکھتا ہوں، ٹرمپ کا انوکھا مذاق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
میں جہاز میں نہیں سوتا، میزائلوں اور دشمنوں پر نظر رکھتا ہوں، ٹرمپ کا انوکھا مذاق

میں جہاز میں نہیں سوتا، میزائلوں اور دشمنوں پر نظر رکھتا ہوں، ٹرمپ کا انوکھا مذاق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper