• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

چین کا مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 7, 2026
in چین
0
چین کا مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ(نیوز ڈیسک):چین نے مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کی بحالی عالمی برادری کی مشترکہ خواہش ہے ۔ سی جی ٹی این کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو نینگ نے معمول کی پریس بریفنگ میں مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر چین کا مؤقف بیان کیا۔منگل کو پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں ترجمان نے کہا کہ فوری جنگ بندی اور مذاکرات کی بحالی، عالمی برادری کی مشترکہ خواہش ہے۔انہوں نے کہا کہ چین ہر اُس کوشش کا خیرمقدم کرتا ہے جو امن کے قیام میں مددگار ہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین پاکستان کی جانب سے جاری سفارتی کوششوں کی حمایت کرتا ہے اور امید کرتا ہے کہ متعلقہ فریق امن کے اس موقع سے فائدہ اٹھائیں گے، اختلافات کو بات چیت کے ذریعے کم کریں گے اور جلد از جلد جنگ کو ختم کریں گے۔ ترجمان نے کہا کہ چین اس عمل میں تعمیری کردار ادا کرنے کا خواہاں ہے۔

پچھلی پوسٹ

*اسرائیل دھماکوں سے لرز اٹھا، دفاعی نظام ناکام، ملبے سے 4 لاشیں برآمد

اگلی پوسٹ

کینیڈین گلوکارہ سیلین ڈیون کی طویل وقفے کے بعد سٹیج پر واپسی ، فرانس میں 10 کنسرٹ کرنے کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کینیڈین گلوکارہ سیلین ڈیون کی طویل وقفے کے بعد سٹیج پر واپسی ، فرانس میں 10 کنسرٹ کرنے کا اعلان

کینیڈین گلوکارہ سیلین ڈیون کی طویل وقفے کے بعد سٹیج پر واپسی ، فرانس میں 10 کنسرٹ کرنے کا اعلان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper