• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

شنگھائی تعاون تنظیم پر امن کے تحفظ اور ترقی کے فروغ کی زیادہ بڑی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں، چینی صدر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 31, 2025
in چین
0
شنگھائی تعاون تنظیم پر امن کے تحفظ اور ترقی کے فروغ کی زیادہ بڑی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں، چینی صدر
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تیا نجن (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) ایک ایسی دنیا میں جہاں غیر یقینی صورتحال بڑھ رہی ہے اور تبدیلی کی رفتار تیز ہو رہی ہے، علاقائی امن و استحکام کے تحفظ اور مختلف ممالک کی ترقی کو فروغ دینے کی زیادہ بڑی ذمہ داریاں نبھا رہی ہے۔شی نے یہ بات اتوار سے پیر تک چین کے بندرگاہی شہر تیانجن میں منعقد ہونے والی ایس سی او سربراہی کانفرنس 2025 میں شرکت کے لیے آئے بین الاقوامی مہمانوں کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے اعتماد ظاہر کیا کہ تمام فریقوں کی مشترکہ کوششوں سے یہ سربراہی اجلاس مکمل طور پر کامیاب ہوگا اور ایس سی او ایک مزید مئوثر کردار ادا کرے گی، زیادہ پیشرفت حاصل کرے گی، رکن ممالک کے درمیان اتحاد و تعاون کو فروغ دے گی، عالمی جنوب کی طاقت کو مجتمع کرے گی، اور انسانی تہذیب کی ترقی میں زیادہ مئوثر کردار ادا کرے گی۔

پچھلی پوسٹ

چینی اسپتال میں طوفان کے دوران نایاب خون والی پاکستانی حاملہ خاتون کی محفوظ زچگی

اگلی پوسٹ

برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کی برسی اتوار 31 اگست کو منائی گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کی برسی اتوار 31 اگست کو منائی گئی

برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کی برسی اتوار 31 اگست کو منائی گئی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper