• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

چین مصر کے ساتھ تعاون اور باہمی اعتماد کو مستحکم کرے گا، سی پی سی عہدیدار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 27, 2023
in چین
0
چین مصر کے ساتھ تعاون اور باہمی اعتماد کو مستحکم کرے گا، سی پی سی عہدیدار
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

قاہرہ(شِنہوا) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کے ایک سینئر عہدیدار نے مصر کے دورے کے دوران کہا ہے کہ چین دونوں ممالک کے سربراہان مملکت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے پر عمل درآمد اور باہمی سیاسی اعتماد کو مستحکم کرنے کے لیے مصر کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔یہ بات سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن لی شی نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کے دوران کہی۔لی نے ہفتہ سے پیر تک مصر کا سرکاری دوستانہ دورہ کیا۔چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے سیسی کو نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے لی نے کہا کہ حالیہ برسوں میں دونوں سربراہان مملکت نے دوطرفہ تعلقات، کثیر الجہتی تعاون اور گورننس پر گہرے تبادلے کیے ہیں جو جاری عالمی تبدیلیوں کے پس منظر میں دوطرفہ تعلقات کی ترقی کے لیے بنیادی رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔لی نے کہا کہ چین ایک دوسرے کے بنیادی مفادات سے متعلق امور پر مصر کے ساتھ باہمی حمایت جاری رکھے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ چین بیلٹ اینڈ روڈ اینی شیٹو اور مصر وژن 2030 کے درمیان ہم آہنگی کو فروغ دے گا۔سی پی سی سینٹرل کمیشن فار ڈسپلن انسپکشن کے سیکرٹری لی نے اس امید کا اظہار کیا کہ دونوں فریق بین الجماعتی تبادلوں اور انسداد بدعنوانی تعاون میں اضافہ کریں گے۔سیسی نے لی سے کہا کہ وہ ان کی طرف سے شی جن پھنگ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کریں اور اس بات کی تعریف کی کہ چین نے صدر شی کی قیادت میں قابل ذکر ترقیاتی کامیابیاں حاصل کی ہیں اور چین کی ترقی کو روکا نہیں جا سکتا۔

پچھلی پوسٹ

چین، مشترکہ مستقبل کے ساتھ عالمی برادری کے قیام کی سمت کا خاکہ پیش کر دیا گیا

اگلی پوسٹ

چین نے عالمی برادری کے مشترکہ مستقبل بارے وائٹ پیپر جاری کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چین نے عالمی برادری کے مشترکہ مستقبل بارے وائٹ پیپر جاری کر دیا

چین نے عالمی برادری کے مشترکہ مستقبل بارے وائٹ پیپر جاری کر دیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper