• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 19, 2024
in انڈیا
0
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک ):انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ بی جے پی بھارت پر حملہ آور ہے اور وہ اسکے نظریے اور دستور کو تباہ کر رہی ہے۔ انہوںنے کہا کہ یہ کوئی عام الیکشن نہیں بلکہ دستور کو بچانے والے انتخابات ہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق راہول گاندھی نے ہندی اور انگریزی زبان میں جاری اپنے ایک ویڈیو پیغام میں پارٹی کارکنوںکو تلقین کی کہ وہ عوام کو بتائیں کہ بی جے پی بھارت کے نظریے کو تباہ کر رہی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ بی جے پی بھارت کے نظریے کی مخالف ہے ۔ وہ ملکی دستور، جمہوری ڈھانچے اور الیکشن کمیشن سمیت تمام اداروں پر حملہ آور ہے ۔راہول گاندھی نے پارٹی کارکنوں پر زور دیا کہ وہ لوگوں کو بتائیں کہ بی جے پی بھارت پر حملہ آور ہے اور اسکے دستور اور نظریے کو تباہ کر رہی ہے ۔کانگریس کے جنرل سیکرٹری جئے رام رمیش نے پارٹی کارکنوں کے نام راہول گاندھی کے ویڈیو پیغام کو ایکس پر منسلک کرتے ہوئے کہا کہ لوگ اس پیغام کا ضرور مشاہدہ کریں۔ انہوںنے کہا کہ مودی حکومت کا جانا یقینی ہے اور اب ہمیں صرف چار جون تک انتظار کرنا ہے۔بھارت میں پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا کیلئے انتخابی عمل آج سے شروع ہوا ۔ ووٹوں کی گنتی چار جون کو کی جائے گی۔ انتخابی عمل سات مراحل میں مکمل ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی دارالحکومت کے کاروباری مرکز بلیو ایریا کے پٹرول پمپ پر آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی

اگلی پوسٹ

آئی جی سندھ نے کسی کا انعام کسی اور کو دیدیا خودکش حملے میں مقابلہ سیکورٹی گارڈ نے کیا لیکن کریڈٹ پولیس کو مل گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آئی جی سندھ نے کسی کا انعام کسی اور کو دیدیا  خودکش حملے میں مقابلہ سیکورٹی گارڈ نے کیا لیکن کریڈٹ پولیس کو مل گیا

آئی جی سندھ نے کسی کا انعام کسی اور کو دیدیا خودکش حملے میں مقابلہ سیکورٹی گارڈ نے کیا لیکن کریڈٹ پولیس کو مل گیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper