• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی ملاقات ، باہمی فائدے کے لیے متعدد شعبوں میں وسیع تجارت اور سرمایہ کاری کے تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
April 16, 2024
in پاکستان
0
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی ملاقات ، باہمی فائدے کے لیے متعدد شعبوں میں وسیع تجارت اور سرمایہ کاری کے تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا

Foreign Minister, Mohammad Ishaq Dar and Foreign Minister of the Kingdom of Saudi Arabia Prince Faisal Bin Farhan Al Saud held a meeting at Ministry of Foreign Affairs on 16 April, 2024.

0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے منگل کو وزارت خارجہ کا دورہ کیا اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی ۔وزارت خارجہ آمد پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے معزز مہمان کا خیر مقدم کیا ۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم کے حالیہ دورہ سعودی عرب کے دوران قیادت کی سطح پر ہونے والی اہم مفاہمت کا ذکر کیا ۔سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بلندی کو سراہتے ہوئےانہوں نے دوطرفہ اقتصادی اور سیکورٹی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پاکستان کے دیرینہ عزم کا اعادہ کیا۔وزیر خارجہ ڈار نے سعودی عرب کی دور اندیشی اور مستقبل کی قیادت میں غیر معمولی پیش رفت اور خطے میں امن و سلامتی کے لیے سعودی عرب کے قائدانہ کردار کو سراہا۔دونوں وزرائے خارجہ نے دونوں ممالک کے باہمی فائدے کے لیے متعدد شعبوں میں وسیع تجارت اور سرمایہ کاری کے تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان کی طرف سے پیش کردہ سرمایہ کاری کے زبردست مواقع اور اس سلسلے میں سی آئی ایف سی کے کردار پر روشنی ڈالی۔سعودی وزیر خارجہ نے ان کے اور وفد کے پرتپاک استقبال پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا شکریہ ادا کیا اور پاکستان کے ساتھ سعودی عرب کے گہرے برادرانہ تعلقات کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی حالیہ پیش رفت اور غزہ کی سنگین انسانی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا اور فوری جنگ بندی اور وہاں اسرائیلی مظالم بند کرنے پر زور دیا

پچھلی پوسٹ

چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت محکمہ اینٹی کرپشن کا اجلاس، 11 افسران کی ترقیوں کی منظوری

اگلی پوسٹ

نیا کراپنگ پیٹرن متعارف کروا کر پانی کے کم استعمال سے زراعت کی کارکردگی کو موثر بنا کراس میں اضافہ کرنا ہے۔مراد علی شاہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نیا کراپنگ پیٹرن متعارف کروا کر  پانی کے  کم  استعمال  سے  زراعت  کی کارکردگی کو موثر بنا کراس میں  اضافہ کرنا ہے۔مراد علی شاہ

نیا کراپنگ پیٹرن متعارف کروا کر پانی کے کم استعمال سے زراعت کی کارکردگی کو موثر بنا کراس میں اضافہ کرنا ہے۔مراد علی شاہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper