• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

کل جماعتی حریت کانفرنس کا دریائے جہلم میں کشتی ڈوبنے کے واقعے پر اظہار رنج و غم واقعے میں 6افراد جاں بحق اور3لاپتہ ہوگئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
April 16, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
کل جماعتی حریت کانفرنس کا دریائے جہلم میں کشتی ڈوبنے کے واقعے پر اظہار رنج و غم واقعے میں 6افراد جاں بحق اور3لاپتہ ہوگئے
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر:(مانیٹرنگ ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں نے سرینگر میں دریائے جہلم میں سکول کے بچوں کی ایک کشتی ڈوبنے سے 6اافراد کے لقمہ اجل بننے پر گہرے رنج و غم کااظہار کیا ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کشتی الٹنے کے المناک واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس طرح کے واقعات کی روک تھام کیلئے حفاظتی اقدامات مزید سخت کرنے کی ضرورت پر زور دیاہے۔ انہوں نے اس دل دہلا دینے والے واقعے کے متاثرہ خاندانوں سے بھرپوریکجہتی اورتعزیت کا اظہار کیا۔میر واعظ نے بھارتی قابض انتظامیہ کی بے حسی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاکہ گزشتہ 15سال سے زیر تعمیرفٹ برج مکمل نہ ہونے کی وجہ سے سکول کے طلباء اور عام لوگوںکو دریا کو پار کرنے کیلئے کشتی پر سفر کرنا پڑتا ہے اور آج یہ المناک حادثہ پیش آیا جو انتہائی افسوسناک ہے۔ادھر کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے بھی ایک بیان میں اس المناک واقعے پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ انہوںنے سانحے میں جاں بحق ہونیوالے افراد کی بلندی درجات اور متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں سرینگر میں کشمیری طلباء کی کشتی کو دریائے جہلم میں پیش آنے والے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ اس حادثے سے مودی حکومت کے مقبوضہ علاقے میں ترقی کے دعوئوںکی قلعی کھل گئی ہے کیونکہ طویل عرصے سے زیر تعمیر پل مکمل نہ ہونے کی وجہ سے طلبہ کو روزانہ سکول جانے کیلئے دریائے کشتی کے ذریعے عبور کرنا پڑتا تھا۔ محمود ساغر نے عالمی برادری پر زوردیاکہ وہ کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق تنازعہ کشمیر کے پر امن حل کیلئے بھارت پر دبائو بڑھائے۔کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے رہنماء شیخ عبدالماجد نے بھی ایک بیان میں دریائے جہلم میں سکول کے طالبعلموں کی کشتی ڈوبنے کے افسوسناک واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ یہ سانحہ بھارتی قابض انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ہے ۔واضح رہے کہ منگل کوسرینگر کے علاقے بٹوارہ میں دریائے جہلم میں اسکول کے بچوں کو لے جانے والی ایک کشتی الٹنے سے کم از کم 6افراد جاں بحق اور 3 لاپتہ ہو گئے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

کراچی پریس کلب کی گرانٹ 5 کروڑ روپے سے بڑھا کر 10 کروڑ روپے کرنے ہدایت

اگلی پوسٹ

یوسف رضا گیلانی سے وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اورسینیٹر انوارالحق کاکڑ کی پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یوسف رضا گیلانی سے وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اورسینیٹر انوارالحق کاکڑ کی  پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات

یوسف رضا گیلانی سے وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اورسینیٹر انوارالحق کاکڑ کی پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper