• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی پریس کلب کی گرانٹ 5 کروڑ روپے سے بڑھا کر 10 کروڑ روپے کرنے ہدایت

صحافیوں کے مسائل حل کئے جائیں گے، محکمہ اطلاعات صحافیوں سے ہر وقت رابطے میں ہے۔کراچی پریس کلب کے ممبران کے پلاٹس کے مسائل اور دیگر مسائل حل کئے جائیں گے۔شرجیل انعام میمن صدر سعید سربازی اور نائب صدر رشید میمن سے ملاقات میں گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
April 16, 2024
in پاکستان
0
کراچی پریس کلب کی گرانٹ 5 کروڑ روپے سے بڑھا کر 10 کروڑ روپے کرنے ہدایت
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کراچی پریس کلب کی گرانٹ 5 کروڑ روپے سے بڑھا کر 10 کروڑ روپے کرنے ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی پریس کلب کے ممبران کے پلاٹس اور دیگر مسائل بھی حل کریں گے. ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی اور نائب صدر رشید میمن سے ملاقات میں کیا ۔پریس کلب کے وفد نے صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کو دوبارہ محکمہ اطلاعات کی وزارت ملنے پر مبارکباد دی اور پریس کلب کے مسائل سے آگاہ کیا اور کراچی پریس کلب کی گرانٹ بڑھانے کی درخواست کی۔شرجیل انعام میمن نے ڈی جی انفارمیشن سلیم خان کو گرانٹ بڑھا کر 10 کروڑ روپے کرنے کی سمری تیار کرکے بھیجنے کی ہدایت کی۔شرجیل انعام میمن نے کہا کہ صحافیوں کے مسائل حل کئے جائیں گے، محکمہ اطلاعات صحافیوں سے ہر وقت رابطے میں ہے۔کراچی پریس کلب کے ممبران کے پلاٹس کے مسائل اور دیگر مسائل حل کئے جائیں گے۔دریں اثنا کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی اور نائب صدر رشید میمن نے سیکرٹری اطلاعات ندیم میمن سے بھی ملاقات کی اور ان کو میڈیا ملازمین کو تنخواہیں دیر سے ملنے کی شکایت کی۔سیکرٹری اطلاعات نے کہاکہ میڈیا اداروں کو اشتہارات کے پیسے دیئے گئے ہیں اور انہیں پابند کیا گیا ہے کہ ملازمین کو وقت پر تنخواہیں دی جائیں۔ اگر کسی میڈیا ادارے میں ملازمین کو تنخواہ نہیں مل رہی تو اس کی شکایت محکمہ اطلاعات کو کریں تاکہ اس پر کارروائی عمل میں لائی جائے۔

پچھلی پوسٹ

ٹیم میں سینئر کھلاڑیوں کی کمی ضرور محسوس ہو گی مگر امید کرتے ہیں کہ گزشتہ سال کی طرح یہ سیریز بھی دلچسپ ہو گی ، مارک چیپمین

اگلی پوسٹ

کل جماعتی حریت کانفرنس کا دریائے جہلم میں کشتی ڈوبنے کے واقعے پر اظہار رنج و غم واقعے میں 6افراد جاں بحق اور3لاپتہ ہوگئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کل جماعتی حریت کانفرنس کا دریائے جہلم میں کشتی ڈوبنے کے واقعے پر اظہار رنج و غم واقعے میں 6افراد جاں بحق اور3لاپتہ ہوگئے

کل جماعتی حریت کانفرنس کا دریائے جہلم میں کشتی ڈوبنے کے واقعے پر اظہار رنج و غم واقعے میں 6افراد جاں بحق اور3لاپتہ ہوگئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper