• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام سالانہ مسابقہ حفظ قرآن قرآنی کمپیوٹرکیٹیگری میں جامعہ بیت السلام کراچی کے احمد معاویہ بن حفیظ اللہ نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی

معروف اسکالر مولانا عبد الستا ر حفظہ اللہ کے تعلیمی وژن کے تحت ملک بھر میں بیت السلام کے زیر اہتمام 400 سے زیادہ تعلیمی اداروں میں 40ہزار سے زیادہ طلبہ و طالبات تعلیم حاصل کر رہے ہیں ۔ان اداروں میں بیت السلام ایجوکیشنل کمپلیکس نارتھ اور ساؤتھ کیمپس کے ساتھ انٹیلکٹ کیڈٹ کالج، بیسک ایجوکیشنل سسٹم کے سینکڑوں ادارے شامل ہیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 16, 2024
in پاکستان
0
رابطہ عالم اسلامی کے  زیر اہتمام سالانہ مسابقہ حفظ  قرآن قرآنی کمپیوٹرکیٹیگری میں جامعہ بیت السلام کراچی کے  احمد معاویہ بن حفیظ اللہ نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں سالانہ مسابقہ حفظ قرآن کے آخری مرحلے کی غرائب الحفاظ یعنی قرآنی کمپیوٹرکیٹیگری میں جامعہ بیت السلام کراچی کے طالب احمد معاویہ بن حفیظ اللہ نے پہلی پوزیشن حاصل کی الحَمْدُ ِلله اور وزیر اعظم شہباز شریف، سعودی سفیر اور رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل سے 2لاکھ روپے انعام وصول کیا ۔ یاد رہے معروف اسکالر مولانا عبد الستا ر حفظہ اللہ کے تعلیمی وژن کے تحت ملک بھر میں بیت السلام کے زیر اہتمام 400 سے زیادہ تعلیمی اداروں میں 40ہزار سے زیادہ طلبہ و طالبات تعلیم حاصل کر رہے ہیں ۔ان اداروں میں بیت السلام ایجوکیشنل کمپلیکس نارتھ اور ساؤتھ کیمپس کے ساتھ انٹیلکٹ کیڈٹ کالج، بیسک ایجوکیشنل سسٹم کے سینکڑوں ادارے شامل ہیں ۔ ان اداروں میں حفظ قرآن ، درس نظامی ، مختلف علمی اسپیشلائزیشن مفت او اے لیول نیز عصری تعلیم کی نظری اور تیکنیکی مہارتیں شامل ہیں ۔ ہزارں طلبہ کے لیے بہترین ہاسٹل کی سہولت موجود ہے ، جہاں طلبہ کو بہترین تعلیمی سہولیات رائش ، خوراک اور علاج سمیت ضروریات زندگی مفت فراہم کی جاتی ہیں ۔ علاوہ ازیں حضرات و خواتین کے لیے متعدد آن لائن تعلیمی سلسلے بھی جاری ہیں۔

پچھلی پوسٹ

ایران تمام مسلم ممالک کے لئے خطرہ بن چکا ہے پاکستان راہ حق پارٹی

اگلی پوسٹ

چینی و ایرانی وزرائے خارجہ کی مشرق وسطیٰ کشیدگی پرٹیلی فونک بات چیت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چینی و ایرانی وزرائے خارجہ کی مشرق وسطیٰ کشیدگی پرٹیلی فونک بات چیت

چینی و ایرانی وزرائے خارجہ کی مشرق وسطیٰ کشیدگی پرٹیلی فونک بات چیت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper