• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عامر تانبا پر فائرنگ کے واقعے میں بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ

واقعے کی پولیس لاہور  تفتیش کر رہی ہے لیکن اب تک پولیس کا شک بھارت پر جا رہا ہے کیونکہ عامر تانبا سے پہلے بھی قتل کے 4 واقعات میں بھارت ملوث تھا۔ ان کا کہنا تھا جب تک تفتیش مکمل نہ ہو جائے کہنا بہتر نہیں لیکن بھارت کا اسی طرح کا پیٹرن ہےوزیر داخلہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 16, 2024
in پاکستان
0
عامر تانبا پر فائرنگ کے واقعے میں بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بھارتی دہشتگرد سربجیت سنگھ پر حملے میں ملوث عامر تانبا پر فائرنگ کے واقعے میں بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا عامر تانبا پر فائرنگ کے واقعے کی پولیس لاہور  تفتیش کر رہی ہے لیکن اب تک پولیس کا شک بھارت پر جا رہا ہے کیونکہ عامر تانبا سے پہلے بھی قتل کے 4 واقعات میں بھارت ملوث تھا۔ ان کا کہنا تھا جب تک تفتیش مکمل نہ ہو جائے کہنا بہتر نہیں لیکن بھارت کا اسی طرح کا پیٹرن ہےوزیر داخلہ کا کہنا تھا بجلی کی قیمت بہت زیادہ ہے ، ہماری میٹنگ بھی اوور بلنگ پر تھی ، ایف آئی اےلاہور نے اس حوالے سے بہت اچھا کام کیا ہے، لیسکو میں 83 کروڑ یونٹ اوور بلنگ ہوئے، افسوس کی بات ہے سرکاری دفاتر عام آدمی کو اوور بل کر رہے تھے، 300 یونٹ والے غریب کو بھی اوور بل کرکے زیادتی کی گئی، مہم نہیں رکے گی جب تک اووربلنگ ختم نہ ہو، پورے پاکستان میں اوور بلنگ سے متعلق کام شروع کریں گے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ ڈی جی ایف آئی اے پر بہت پریشر آ رہا ہے لیکن یہ مہم نہیں رکے گی، لاہور میں کام کیا گیا، پہلے کی بات نہیں کر سکتا لیکن اب ایف آئی اے پر کوئی پریشر نہیں آئے گا۔انہوں نے کہا کہ ایف آئی اے کے باقی سرکلز کام شروع کر  رہے ہیں، ہمارے کچھ قوانین میں ترامیم ہونے والی ہیں، ہمیں سخت قوانین کی ضرورت ہے۔ محسن نقوی کا کنا تھا وزیراعظم سے بھی بات کی ہے جو مرضی ہو جائے پریشر نہیں لیں گے، بلوچستان اور کے پی میں بجلی چوری زیادہ ہے، وہاں کام کریں گے، بلوچستان میں جو واقعہ ہوا اس پر تحقیقات ہو رہی ہے، ایجنٹ تمام افراد کو زیارت کے ویزے پر لے جا رہے تھے۔ بہاول نگر واقعے سے متعلق پوچھے گئے سوال پر وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا ایک واقعے کو لےکر کہا جائےکہ قوم کا حوصلہ پست ہو گیا تویہ درست نہیں، واقعہ ضرور ہوا ہے، تحقیقات بھی ہو رہی ہے، گھرمیں بھائیوں کی بھی لڑائی ہو جاتی ہے، ایسی چیز نہیں کہ کہیں کہ پوری فورس ڈی مورالائز ہوگئی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بعض انفرادی واقعات غلط ہو سکتے ہیں، دو لوگوں کی لڑائی میں ایک غلط اور دوسرا ٹھیک ہوتا ہے، بھارت میں بھی ایسا واقعہ ہوا ہے، ہم نے یہاں کے واقعےکو اتنا بڑا بنا دیا، بھارت کا رویہ دیکھیں اور اپنا طرزعمل دیکھیں، ہمیں اس پر تھوڑا سبق سیکھناچاہیے۔محسن نقوی کا کہنا تھا سوشل میڈیا سائبر کرائم سے متعلق قانون سازی کے حق میں ہوں، برطانیہ یا متحدہ عرب امارات میں کوئی کسی کے خلاف ٹوئٹ کرکے دکھائے، اس کے بعد اس سے ساتھ جو سلوک ہوتا ہے وہ بھی دیکھ لیں۔ان کا کہنا تھا پاکستان میں آزادی اظہار رائے کی آزادی کا حق ہونا چاہیے لیکن کسی پرکیچڑ اچھالنا اور اس کادفاع بھی نہ کرپانا،اس کے لیے قانون ہونا چاہیے، اس حوالے سے ہمیں سخت قوانین کی ضرورت ہے۔وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا مشرق وسطیٰ کے کسی ملک میں ویڈیو ٹوئٹ کرکے دکھا دیں کہ یہاں اتنا پانی کھڑا ہے پھر دیکھیں کیا ہوتا ہے، سوشل میڈیا پر پابندی کا لفظ استعمال نہ کریں، قوانین آنے چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ میرے خلاف کوئی جھوٹا الزام لگاتا ہے تو میں اس کےخلاف کہیں جا سکوں، وہ سچا ہے تو شواہد دے لیکن یہ نہیں ہو سکتاکہ روز بولتے جائیں اور جوابدہ نہ ہوں۔

پچھلی پوسٹ

ایران اسرائیل کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، سفارت کاروں نے تحمل سے کام لینے پر زور دیا

اگلی پوسٹ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ کے بعد 70544.58 پوائنٹس بند

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ کے بعد 70544.58 پوائنٹس بند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ کے بعد 70544.58 پوائنٹس بند

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper