• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

اروند کیجریوال کے ریمانڈ میں 23اپریل تک توسیع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 16, 2024
in انڈیا
0
اروند کیجریوال کے ریمانڈ میں 23اپریل تک توسیع
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دلی:(نیوزڈیسک )نئی دلی کی ایک عدالت نے شراب اسکینڈل کیس میں گرفتار دلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے ریمانڈ میں 23اپریل تک توسیع کردی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اروندکجریوال بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے شدید نقاد ہیں۔اروند کیجریوال کوتحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ان کا ریمانڈ ختم ہونے پرعدالت میں پیش کیاگیا۔ عدالت نے انہیں 23اپریل تک عدالتی حراست میں بھیج دیا ۔ وہ عام آدمی پارٹی کے چوتھے لیڈر ہیں جنہیں نئی دلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں قید رکھا جائیگا۔ اس سے پہلے منیش سسودیا، سنجے سنگھ، ستیندر جین بھی تہاڑ جیل میں قیدہیں۔ اروندکیجریوال نے اپنے خلاف الزامات مسترد کردئیے ہیں ۔ اروند کجریوال کی گزشتہ ماہ گرفتاری سے دلی اور شمالی ریاست پنجاب میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے تھے ۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعلی پنجاب کا حب شاہ نورانی درگاہ پر ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

اگلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری اور ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کا ٹیلی فونک رابطہ، عید الفطر کی مبارکباد کا تبادلہصدر مملکت آصف علی زرداری اور ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کا ٹیلی فونک رابطہ، عید الفطر کی مبارکباد کا تبادلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper