• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ کے بعد 70544.58 پوائنٹس بند

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 15, 2024
in پاکستان
0
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ کے بعد 70544.58 پوائنٹس بند
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کو عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد پہلے کاروباری ہفتہ کے آغاز پرتیزی کارحجان رہا اور کے ایس ای 100انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ کے بعد 70544.58 پوائنٹس بندہواجوایک نیاریکارڈہے۔ پیر کو کاروباری ہفتہ کے آغاز پرکاروبارمیں اتارچڑھائو کاسلسلہ جاری رہا اورایک موقع پر100 انڈکس 69914 پوائنٹس تک گرگیا تاہم اس کے بعد کاروبارمیں تیزی کارحجان کاروباربندہونے تک جاری رہا۔کاروباری سرگرمیوں کے دوران 352 کمپنیوں کے حصص کالین دین ہوا جن میں سے 179کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ، 156 کی قیمتوں میں کمی اور17کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا۔ مجموعی طورپر55 کروڑ، 52 لاکھ،14 ہزار972 حصص کالین دین ہوا جن کی مالیت 21.98 ارب روپے تھی۔سب سے زیادہ لین دین ڈبلیو ٹی ایل، فوجی سیمنٹ اورفوجی فوڈ لمیٹڈ کمپنی کے حصص میں ہوا۔ڈبلیوٹی ایل کے 88622339 حصص، فوجی سیمنٹ کے 33100985 حصص اورفوجی فوڈ کے 30022192 حصص کالین دین ہوا ۔کے ایس ای 30 انڈکس میں 58.78 پوائنٹس کااضافہ ہوااورانڈکس 23191.09پوائنٹس پربند ہوا۔

پچھلی پوسٹ

عامر تانبا پر فائرنگ کے واقعے میں بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ

اگلی پوسٹ

وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر 15 روز بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ کا اعلان :پیٹرول 4 روپے 53 پیسہ فی لیٹر کا اضافہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر 15 روز بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ کا اعلان :پیٹرول 4 روپے 53 پیسہ فی لیٹر کا اضافہ

وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر 15 روز بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ کا اعلان :پیٹرول 4 روپے 53 پیسہ فی لیٹر کا اضافہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper