• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صدر مملکت آصف علی زرداری سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 15, 2024
in پاکستان
0
صدر مملکت آصف علی زرداری سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ملاقات
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )صدر مملکت آصف علی زرداری سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پیر کو پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات کی ۔ یہ ملاقات نو منتخب رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو کی قومی اسمبلی اجلاس میں حلف برداری کے موقع پر ہوئی۔ اس موقع پر صدرمملکت اور سپیکر کے درمیان قانون سازی سمیت باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی نے صدرمملکت کو پارلیمان میں ہونے والی قانون سازی اور ایوان کی کارروائی سے آگاہ کیا۔ سپیکر نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو آصفہ بھٹو کے بطور رکن قومی اسمبلی حلف اٹھانے پر مبارکباد دی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ سپیکر قومی اسمبلی نے اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آصفہ بھٹو کا رکن قومی اسمبلی منتخب ہونا ایک خوشگوار اضافہ ہے۔ انہوں نے توقع ظاہر کی کہ آصفہ بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے وژن پر عمل پیرا ہوتے ہوئے پارلیمان میں عوام کی فلاح و بہبود سے متعلق ہونے والی قانون سازی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گی۔ ملاقات میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری قمر زماں کائرہ، رکن قومی اسمبلی فریال تالپور، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی اور دیگر بھی موجود تھے۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی کا بارشوں سے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس

اگلی پوسٹ

پنجاب کے بعد اسلام آباد میں بھی روٹی اور نان کی قیمتوں میں کمی۔ رنئی قیمت 16 روپے جبکہ نان کی قیمت 20 روپے مقرر کردی۔ذرائع

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پنجاب کے بعد اسلام آباد میں بھی روٹی اور نان کی قیمتوں میں کمی۔ رنئی قیمت 16 روپے جبکہ نان کی قیمت 20 روپے مقرر کردی۔ذرائع

پنجاب کے بعد اسلام آباد میں بھی روٹی اور نان کی قیمتوں میں کمی۔ رنئی قیمت 16 روپے جبکہ نان کی قیمت 20 روپے مقرر کردی۔ذرائع

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper