• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پنجاب کے بعد اسلام آباد میں بھی روٹی اور نان کی قیمتوں میں کمی۔ رنئی قیمت 16 روپے جبکہ نان کی قیمت 20 روپے مقرر کردی۔ذرائع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 15, 2024
in پاکستان
0
پنجاب کے بعد اسلام آباد میں بھی روٹی اور نان کی قیمتوں میں کمی۔ رنئی قیمت 16 روپے جبکہ نان کی قیمت 20 روپے مقرر کردی۔ذرائع
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پنجاب کے بعد اسلام آباد میں بھی روٹی اور نان کی قیمتوں میں کمی آگئی ہے، روٹی کی نئی قیمت 16 روپے جبکہ نان کی قیمت 20 روپے مقرر کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے روٹی کی نئی نئی قیمت کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق 120 گرام وزن کی روٹی 16 روپے اور 120 گرام وزن کے نان کی قیمت 20 روپے مقرر کردی گئی ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگا، ڈی سی اسلام آباد نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو نئی قیمتوں کا اطلاق یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے۔

پچھلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ملاقات

اگلی پوسٹ

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کے حوالے سے اقدامات پر اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کے حوالے سے اقدامات پر اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کے حوالے سے اقدامات پر اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper