• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر:سڑک حادثات میں 2خواتین اور چار سالہ بچی سمیت 7 افراد جانبحق،12زخمی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 14, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
مقبوضہ جموں وکشمیر:سڑک حادثات میں 2خواتین اور چار سالہ بچی سمیت 7 افراد جانبحق،12زخمی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جموں:(مانیٹرنگ ڈیسک )
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں ایک المناک سڑک حادثے میں ایک4سالہ بچی اور ایک خاتون سمیت کم از کم 6 افراد جاں بحق اور 4زخمی ہوگئے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ضلع ڈوڈہ میں ٹھاٹھری سے کرہاوا پھگسو جانے والی ایک گاڑی خانپور-پھوگو میں حادثے کا شکار ہوئی۔ جاں بحق ہونے والوں میں مختیار احمد ،ریاض احمد، ارینہ بیگم ،محمد رفیع اورایک چارسالہ بچی شامل ہے۔زخمیوں کو گورنمنٹ میڈیکل کالج ڈوڈہ منتقل کیا گیاہے ۔ زخمیوں میں 28سالہ محمد عامر ، 8سالہ اور10سالہ دو بچیاں،24سالہ سفیان شیخ اور صائمہ بیگم شامل ہیں۔یہ واقعہ ضلع ڈوڈہ میں بڑھتے ہوئے سڑک حادثات کی نشاندہی کرتا ہے ۔ سڑکوں کی خراب صورتحال، لاپرواہی سے ڈرائیونگ اور حفاظت کے ناکافی اقدامات جیسے مختلف عوامل کی وجہ سے ان حادثات میں قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوتی ہیں۔دریں اثنا مقبوضہ وادی کشمیر میں ضلع پلوامہ ضلع کے علاقے اونتی پورہ چرسو میں آج( اتوار ) ایک سڑک حادثے میں ایک خاتون جانبحق جبکہ سات دیگر افراد زخمی ہو گئے۔جانبحق ہونے والی خاتون کی شناخت سمی جان کے طور پر ہوئی ہے ۔تین شدید زخمیوں کو سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال منتقل کیا کیا جبکہ چار اونتی پورہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔وادی کشمیر کے ضلع گاندربل میں کرہامہ بائی پاس پر آج ایک مسافر گاڑی کی ٹکر سے بارھویںجماعت کا ایک طالب علم حزیل اللہ جان بحق ہو گیا۔ادھربٹوٹ ،کشتواڑ ہائی وے پر ایک سڑک حادثے میں ایک خانہ بدوش خاندان کی 20بھیڑیں اور بکریاں ہلاک اور 15 زخمی ہو گئیں۔ وہ ایک تیز رفتار گاڑی کے نیچے آکر کچلے گئے۔اس واقعے کے بعد خانہ بدوش خاندان نے احتجاج کرتے ہوئے ہائی وے کو بلاک کر دیا۔ مظاہرین انتظامیہ سے معاوضے اور حادثے میں ملوث ڈرائیور کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کر رہے تھے۔

پچھلی پوسٹ

خیبرپختونخوا میں حالیہ تیز بارش کے باعث حادثات کے نتیجے میں 4 افراد جاں اور 7 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے رپورٹ

اگلی پوسٹ

ایشین پروڈکٹیویٹی آرگنائزیشن کا’ قابل ستائش اور ممتاز ایوارڈ 2024′ کا اعلان ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال28 مئی کو کوالالمپور میں ایوارڈ وصول کریں گے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایشین پروڈکٹیویٹی آرگنائزیشن کا’ قابل ستائش اور ممتاز ایوارڈ 2024′ کا اعلان ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال28 مئی کو کوالالمپور میں ایوارڈ وصول کریں گے

ایشین پروڈکٹیویٹی آرگنائزیشن کا’ قابل ستائش اور ممتاز ایوارڈ 2024′ کا اعلان ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال28 مئی کو کوالالمپور میں ایوارڈ وصول کریں گے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper