• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

کشمیر کاسب سے بڑا قالین تیار کرنے میں25کاریگروں کو 8سال لگے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 14, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
کشمیر کاسب سے بڑا قالین تیار کرنے میں25کاریگروں کو 8سال لگے
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر:(مانیٹرنگ ڈیسک )
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع بارہمولہ کے علاقے  وائلو کنزر میں کاریگروں نے ایک قابل ذکر کارنامہ انجام دیااور کشمیر میں اب تک کا سب سے بڑا قالین تیار کرلیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 40فٹ چوڑا اور72 فٹ لمبا قالین کاریگروں کی لگن، مہارت اورعزم کی علامت ہے۔ 25ہنر مندکاریگروں کی ایک ٹیم کو یہ قالین تیارکرنے میں آٹھ سال لگے جو ہاتھ سے بنے ہوئے کشمیری قالینوں کے شاندار ورثے کا ثبوت ہے۔کاریگروں میں سے ایک حبیب اللہ شیخ نے بتایاکہ سب سے بڑا قالین ریشم کے دھاگوں میں ساڑھے سینتیس کروڑ گرہیں لگاکر تیار کیا گیا اور تقریبا 25کاریگروں نے اسے 8 سالوں میں مکمل کیا۔ منصوبے میں شامل بشیر احمد شاہ نے فخر سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اتنے بڑے سائز کا قالین اب تک کبھی نہیں بنا یاگیا تھا۔ انہوں نے کہاکہ ہنر مند کاریگروں نے 8سال تک سخت محنت کرکے اسے مکمل کیا ۔ حبیب اللہ شیخ نے بتایاکہ ہمیں امید ہے کہ اس قالین کی تیاری سے قالین کی صنعت میں ایک نیا معیار قائم ہوگا۔ دستکاری کے شعبے میں ہاتھ سے بنے ہوئے کشمیری قالین کی اپنی اہمیت اورافادیت ہے۔ اپنے منفرد ڈیزائن، اعلیٰ معیار اور بے مثال پائیداری کے لیے مشہوریہ قالین مقامی روایات اور عالمی منڈیوں نمایاں مقام رکھتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

تازہ برفباری کے باعث مغل روڈ ٹریفک کے لئے بند

اگلی پوسٹ

پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں حالیہ پیش رفت پر گہری تشویش کا اظہار ، خطے میں تنائو میں اضافے کو روکنے اور غزہ میں جنگ بندی کے لیے بین الاقوامی کوششوں کی ضرورت پر زور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں حالیہ پیش رفت پر گہری تشویش کا اظہار ، خطے میں تنائو میں اضافے کو روکنے اور غزہ میں جنگ بندی کے لیے بین الاقوامی کوششوں کی ضرورت پر زور

پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں حالیہ پیش رفت پر گہری تشویش کا اظہار ، خطے میں تنائو میں اضافے کو روکنے اور غزہ میں جنگ بندی کے لیے بین الاقوامی کوششوں کی ضرورت پر زور

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper