• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

خیبرپختونخوا میں حالیہ تیز بارش کے باعث حادثات کے نتیجے میں 4 افراد جاں اور 7 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے رپورٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 14, 2024
in پاکستان
0
خیبرپختونخوا میں حالیہ تیز بارش کے باعث حادثات کے نتیجے میں 4 افراد جاں اور 7 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے رپورٹ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور۔(نمائندہ خصوصی )خیبرپختونخوا میں حالیہ تیز بارش کے باعث حادثات کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہوئے۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے گزشتہ روز جاری ابتدائی رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد میں 3 بچے اور ایک مرد جبکہ زخمیوں میں 3 خواتین ، 3 مرد اور 1 بچہ شامل ہے۔ رپورٹ کے مطابق مختلف اضلاع میں دیواریں اور چھتیں گرنے سے مجموعی طور پر 15 مکانات کو نقصان پہنچا جس میں 2 گھروں کو مکمل جبکہ 13 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا۔تیز بارش کے باعث جانی و مالی حادثات صوبہ کے مختلف اضلاع دیر اپر، چترال لوئر، سوات اور بونیر میں رونما ہوئے۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا کی جانب سے متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو متاثرہ خاندان کو فوری طور پر امداد اور زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے متاثرہ اضلاع کے متاثرین میں امدادی سامان فراہم کر دیا گیا۔ لوئر چترال کے متاثرین کے لئے پی ڈی ایم اے کے ؤییر ہاوس سے 200 خیمے راوانہ کر دئیے گئے.پی ڈی ایم اے کی جانب سے متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو اضلاع میں امدادی سرگرمیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔چترال لوئر میں کئی بند شاہراہوں کو عام ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا۔مزید بند سٹرکوں کو فوری ٹریفک کےلئے بحال کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو ہدایت جاری کی گئی ہیں۔پی ڈی ایم اے، تمام ضلعی انتظامیہ، متعلقہ اور امدادی اداروں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔ پی ڈی ایم اے کا ایمرجنسی اپریشن سنٹر مکمل طور پر فعال ہے، عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع 1700 پر دے سکتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

اورماڑہ: طوفانی بارشیں، مشرقی جونالین میں ندی کنارے واقع آبادی شدید متاثر

اگلی پوسٹ

مقبوضہ جموں وکشمیر:سڑک حادثات میں 2خواتین اور چار سالہ بچی سمیت 7 افراد جانبحق،12زخمی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مقبوضہ جموں وکشمیر:سڑک حادثات میں 2خواتین اور چار سالہ بچی سمیت 7 افراد جانبحق،12زخمی

مقبوضہ جموں وکشمیر:سڑک حادثات میں 2خواتین اور چار سالہ بچی سمیت 7 افراد جانبحق،12زخمی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper