• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی نوشکی میں فائرنگ سے 11 افراد کے قتل کی مذمت اور اظہار افسوس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 14, 2024
in پاکستان
0
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی نوشکی میں فائرنگ سے 11 افراد کے قتل کی مذمت اور اظہار افسوس
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور۔ (نمائندہ خصوصی ):وفاقی وزیر برائے سیفران اور امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے بلوچستان کے علاقے نوشکی میں فائرنگ سے 11 افراد کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے مذمتی بیان میں وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے کہا کہ بے گناہ اور معصوم انسانوں کے قاتل انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں، قیمتی جانوں کے ضیاع پر بہت افسوس ہوا۔وفاقی وزیر نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ جاں بحق ہونے والوں کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو یہ ناقابل تلافی صدمہ صبر و استقامت سے برداشت کرنے کی توفیق عطا کرے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ واقعے میں ملوث افراد انسانیت کے دشمن ہیں۔ قرآن مجید میں ارشاد ہے جس نے ایک انسان کا قتل کیا گویا اس نے پوری انسانیت کا قتل کیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک و انسانیت کے دشمنوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف پانچ ٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی

اگلی پوسٹ

کراچی میں ڈاکووں نے ایم کیو ایم پاکستان کی اہم عہدے دار خاتون لٹ گئی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی میں ڈاکووں نے ایم کیو ایم پاکستان کی اہم عہدے دار خاتون لٹ گئی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل

کراچی میں ڈاکووں نے ایم کیو ایم پاکستان کی اہم عہدے دار خاتون لٹ گئی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper