• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں حالیہ پیش رفت پر گہری تشویش کا اظہار ، خطے میں تنائو میں اضافے کو روکنے اور غزہ میں جنگ بندی کے لیے بین الاقوامی کوششوں کی ضرورت پر زور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 14, 2024
in پاکستان
0
پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں حالیہ پیش رفت پر گہری تشویش کا اظہار ، خطے میں تنائو میں اضافے کو روکنے اور غزہ میں جنگ بندی کے لیے بین الاقوامی کوششوں کی ضرورت پر زور
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں حالیہ پیش رفت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور خطے میں تنائو میں اضافے کو روکنے اور غزہ میں جنگ بندی کے لیے بین الاقوامی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔اتوار کو ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں جاری پیش رفت کو گہری تشویش سے دیکھ رہا ہے۔پاکستان نے خطے میں کئی مہینوں سے کشیدگی کو روکنے اور غزہ میں جنگ بندی کے لیے بین الاقوامی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔2 اپریل کو پاکستان نے شام میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کے بعد پہلے سے ہی غیر مستحکم خطے میں ایک بڑی کشیدگی کے خطرے سے آگاہ کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ آج کی پیش رفت سفارت کاری میں تعطل کے نتائج کو ظاہر کرتی ہے۔یہ ان صورتوں میں سنگین مضمرات کو بھی واضح کرتے ہیں جہاں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل بین الاقوامی امن اور سلامتی کو برقرار رکھنے کی اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے سے قاصر ہے۔انہوں نے کہا کہ اب صورتحال کو مستحکم کرنے اور امن کی بحالی کی اشد ضرورت ہے۔ ہم تمام فریقین سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ انتہائی تحمل سے کام لیں اور کشیدگی کو کم کرنے کی طرف بڑھیں۔

پچھلی پوسٹ

کشمیر کاسب سے بڑا قالین تیار کرنے میں25کاریگروں کو 8سال لگے

اگلی پوسٹ

تنازعہ کشمیر کو حل کئے بغیر خطے میں پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتا: کل جماعتی حریت کانفرنس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تنازعہ کشمیر کو حل کئے بغیر خطے میں پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتا: کل جماعتی حریت کانفرنس

تنازعہ کشمیر کو حل کئے بغیر خطے میں پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتا: کل جماعتی حریت کانفرنس

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper