• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

ایران کا اسرائیل پر حملہ، اردن، شام، لبنان اور عراق نے فضائی حدود بند کردیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 13, 2024
in انٹرنیشنل افیئرز
0
ایران کا اسرائیل پر حملہ، اردن، شام، لبنان اور عراق نے فضائی حدود بند کردیں
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
 تہران( مانیٹرنگ ڈیسک )اسرائیل پر ایران کے حملے کے بعد اردن، شام، لبنان اور عراق نے اپنی فضائی حدود بند کردی ہیں۔خبر رساں اداروں کا کہنا ہے کہ ایرانی حملے کے بعد اردن نے ہنگامی حالت نافذ کرتے ہوئے اپنی فضائی حدود بند کردیں۔اردن کے حکام نے کہا کہ وہ اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے کسی بھی ایرانی طیارے کو مار گرانے کے لیے تیار ہیں۔شامی فوج کا کہنا ہے کہ شام نے دارالحکومت دمشق سمیت اہم اڈوں پر ایئر ڈیفنس سسٹم کو الرٹ کردیا ہے۔خبرایجنسی کے مطابق لبنان نے اپنی فضائی حدود کو عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ایران کے اسرائیل پر حملے کے باعث عراق نے بھی اپنی فضائی حدود کو بند کردیا ہے۔دوسری جانب کویتی حکام کا کہنا ہے کہ کویت نے کشیدگی والے علاقوں سے تمام پروازوں کارخ موڑدیا ہے۔
پچھلی پوسٹ

ایران نے اسرائیل پر براہ راست ڈرون حملے کیے ہیں۔عرب میڈیا

اگلی پوسٹ

ایرانی حملے کے بعد اسرائیلی جنگی طیارے غزہ سے بھاگ گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایرانی حملے کے بعد اسرائیلی جنگی طیارے غزہ سے بھاگ گئے

ایرانی حملے کے بعد اسرائیلی جنگی طیارے غزہ سے بھاگ گئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper