• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

سعودی عرب کی قیادت ہمیشہ سے آئمہ حرمین اور علما کی عزت کرتی ہے ، ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 14, 2024
in سعودی عرب
0
سعودی عرب کی قیادت ہمیشہ سے آئمہ حرمین اور علما کی عزت کرتی ہے ، ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس

The Prime Minister, Dr. Manmohan Singh in a meeting with the Imam-e-Haram, Mecca, Mr. Fazilatul Shaikh Dr. Abdur Rahman Abdul Aziz al Sudais, in New Delhi on March 24, 2011.

0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مکہ مکرمہ (نمائندہ خصوصی ):ادارہ الحرمین الشریفین میں دینی امور کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے کہا ہے کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے آئمہ حرمین کا احترام اور ان کی عزت افزائی حیرت انگیز امر نہیں بلکہ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ مملکت کی اعلی قیادت ہمیشہ سے ہی الحرمین الشریفین کے آئمہ اور علما کرام کی عزت اور انکا احترام کرتی ہے۔ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے جاری بیان میں کہا کہ آئمہ حرمین و علما کی عزت و تکریم کرنا بانی مملکت شاہ عبدالعزیز بن عبدالرحمن کے دور سے ہی قیادت کے رہنما اصول رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ولی عہد نے عید الفطر کی نماز الحرمین الشریفین کے آئمہ اوردیگر علما کرام کے ساتھ ادا کی بعدازاں ان سے خصوصی ملاقات کرتے ہوئے عید الفطر کی مبارک باد پیش کی۔انہوں نے مزید کہا کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے الحرمین الشریفین کے آئمہ اور علمائے کرام سے ملاقات کے دوران جو گرم جوشی اور مسرت کا اظہار دیکھنے میں آیا وہ دراصل علماء کرام سے انکا قلبی لگاو محبت اور عقیدت ہے ۔شیخ السدیس نے کہا کہ ولی عہد کے علما و آئمہ سے قربت کے یہ جذبات واحساسات درحقیقت انہیں وراثت میں ملیں ہیں جو علما اور علم سے انکی محبت کی دلیل ہیں۔

پچھلی پوسٹ

و زیر اعلی بلو چستان میر سرفراز بگٹی نے نوشکی میں مسافروں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت

اگلی پوسٹ

بیساکھی میلہ : تقریبات کے سلسلے میں بھارت سے چوبیس سو سے زائد سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بیساکھی میلہ : تقریبات کے سلسلے میں بھارت سے چوبیس سو سے زائد سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے

بیساکھی میلہ : تقریبات کے سلسلے میں بھارت سے چوبیس سو سے زائد سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper