• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

کرکٹر عالیہ ریاض اورکمنٹیٹر علی یونس رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 13, 2024
in کھیل
0
کرکٹر عالیہ ریاض اورکمنٹیٹر علی یونس رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈرعالیہ ریاض اور کمنٹیٹرعلی یونس رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔نکاح کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں سمیت سابق کرکٹرز نے بھی شرکت کی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقاریونس کے چھوٹے بھائی کمنٹیٹر علی یونس اور قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈرعالیہ ریاض کی نکاح کی تقریب لاہور کے مقامی فارم ہاؤس میں منعقدہوئی۔تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ، سیلکٹر وہاب ریاض، سابق کرکٹرز انضمام الحق، مصباح الحق،کامران اکمل، عمر اکمل، عبدالرزاق، عمران نذیر،محمد یوسف،  مشتاق احمد، سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ  اور قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے شرکت کی۔تقریب کے شرکاء نے دلہا دلہن کو نکاح کی مبارک باد دی اور زندگی کے نئے سفر کے آغاز  پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

پچھلی پوسٹ

پنجگور:تیز طوفانی ہواؤں کی وجہ سے پنجگور کے مختلف علاقوں میں بجلی کے کھمبے اورسولرز ٹوٹ کے گر گئے

اگلی پوسٹ

تربت:گرج چمک،تیز ہوا کے ساتھ بارش نے تباہی مچا دی ذرائع

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تربت:گرج چمک،تیز ہوا کے ساتھ بارش نے تباہی مچا دی ذرائع

تربت:گرج چمک،تیز ہوا کے ساتھ بارش نے تباہی مچا دی ذرائع

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper