• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوںکا شاندار کارکردگی کا مظاہرہ، طلائی اور کانسی کے تمغے جیت لئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 12, 2024
in کھیل
0
آسٹریلیا جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوںکا شاندار کارکردگی کا مظاہرہ، طلائی اور کانسی کے تمغے جیت لئے
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک)۔آسٹریلیا جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلائی اور کانسی کے تمغے جیت لئے ۔جمعرات کو پاکستان سکواش فیڈریشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق البرٹ پارک وکٹوریہ کے آسٹریلیا میلبورن اسپورٹس اینڈ ایکواٹک سینٹر میں کھیلے گئے ایونٹ میں پاکستان اسکواش ٹیم نے ایک بار پھر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا جونیئر اسکواش چیمپئن شپ 2024 میں طلائی اور کانسی کے تمغے جیت کر اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔پاکستانی بوائز اور گرلز دونوں کھلاڑیوں نیپ ورے ٹورنامنٹ میں بھرپور صلاحیت کے ساتھکارکردگی کا مظاہرہ کیا اور فائن میں متاثر کن فتوحات حاصل کیں ۔بوائز انڈر13 کے میچ میں پاکستان کے حذیفہ شاہد نے آسٹریلیا کے سیکنڈ سیڈ گنگ ہونگ یوکو( 0-3، 11-6، 11-3، 11-2)سے شکست دی۔بوائز انڈر 15کے میچ میں پاکستان کے یحیی خان نے آسٹریلیا کے ہنری کراس کو 3-0 سے مات دی ان کی جیت کا سکور( 12-10، 11-7، 11-3 ) رہا۔بوائز انڈر 17کے میچ میں پاکستان کے ابراہیم زیب نے نیوزی لینڈ کے بروڈی بینیٹ کے خلاف 0_3سے کامیابی حاصل کی ۔ان کی جیت کا سکور( 11-3، 11-7، 11-6 ) رہا۔گرلز انڈر 13کے میچ میں پاکستان کی ماہنور علی نے ملائیشین کھلاڑی ایملی سینئر کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-3سے مات دی ان کے جیت کا سکور ( 11-5، 11-4، 11-4 ) رہا۔گرلز انڈر 17 کے میچ میں پاکستان کی مہوش نے ملائیشین کھلاڑی ایرن وائلی کو 3-2 سے مات دی ان کی جیت کا سکور ( 10-12، 11-6، 11-9، 9-11، 11-6 ) رہا۔مزید برآں انڈر11 میں محمد ہرمس علی راجہ، انڈر 13 میں فواد خان اور انڈر 15 کیٹیگریز میں اذان علی خان نے کانسی کے تمغے حاصل کرکے چیمپئن شپ میں پاکستان کی کامیابی کو مزید اجاگر کیا۔ فیڈریشن کے حکام نے کہا کہ ہم تمام نوجوان چیمپئنز کو ان کی غیر معمولی کارکردگی پر انہیں دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ان کی محنت، لگن اور سپورٹس مین شپ نے نہ صرف قوم کو عزت بخشی ہے بلکہ اس کھیل کے لیے اپنے جذبے سے بے دوسروں کو بھی متاثر کیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

بھارت نے ہردس کشمیریوں پر ایک مسلح فوجی مسلط کررکھا ہے:کل جماعتی حریت کانفرنس

اگلی پوسٹ

مِلت ایکسپریس میں خاتون پر ہاتھ اٹھانے والا ریلوے پولیس اہلکار گرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مِلت ایکسپریس میں خاتون پر ہاتھ اٹھانے والا ریلوے پولیس اہلکار گرفتار

مِلت ایکسپریس میں خاتون پر ہاتھ اٹھانے والا ریلوے پولیس اہلکار گرفتار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper