• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاک پی ڈبلیوڈی نے ماڈل کالونی کے علاقے میں روڈ انجیئرنگ کے برخلاف سڑک کی تعمیر کا نوٹس لے لیا ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 29, 2022
in پاکستان
0
پاک پی ڈبلیوڈی نے ماڈل کالونی کے علاقے میں روڈ انجیئرنگ کے برخلاف سڑک کی تعمیر کا نوٹس لے لیا ہے
0
SHARES
57
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاک پی ڈبلیوڈی نے ماڈل کالونی کے علاقے میں روڈ انجیئرنگ کے برخلاف سڑک کی تعمیر کا نوٹس لے لیا ہے ـ مکینوں کے خدشات دور کرنے اور سیاسی جھنڈے کو آئندہ نہ لگانے کی یقین دہانی کرا دی ـ اے ڈبل ای کو سروے کرنے کی ہدایت ـ مذکورہ منصوبہ ورلڈ بینک کے فنڈ کا ہونے کا انکشاف ہوا ـ تفصیلات کے مطابق پاک ڈبلیو ڈی نے،،www,tariqjaveed.com ویب سائیڈ سمیت سوشل میڈیا میں ماڈل کالونی کے علاقے نشترآباد، حمیرہ ٹاون اور علی ٹاون میں روڈ انجینئرنگ کے برخلاف سڑک بنانے کا نوٹس لے لیا ہے ـ

ایکس سی این غلام مرتضی لغاری نے مکینوں کے خدشات دور کرنے کیلئے اے ڈبل ای رانا نوید کو سروے کرنے کی ہدایت کر دی ہے ـ ایکس سی این غلام مصطفی نے نمائندہ کو بتایا کہ مذکورہ سڑک ایم این اے فنڈ سے تعمیر نہیں کی جارہی مذکورہ سڑک ورلڈ بینک کے فنڈ سے زیر تعمیر ہے ـانکا کہنا تھا کہ اے ڈبل ای کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ آئندہ ترقیاتی منصوبے میں کسی بھی سیاسی جماعت کے جھنڈے لگانے کی اجازت نہیں دی جائے گی ـ


یاد رہے کہ ماڈل کالونی میں سڑک پر سڑک تعمیر کرنے سے درجنوں مکانات سڑک سے نیچے ہونےکے خدشات پائے جاتے ہیں اورمذکورہ علاقوں میں سڑک پر سڑک تعمیر ہونے سے کئی مکانات سڑک سے نیچے ہوجانے سے مکینوں کی جائیدادیں سرخ فیتے کی نظر ہو جائیں گی کے علاوہ سیوریج اور بارش کا پانی گھروں میں داخل ہونے کے امکانات ہیں تاہم آج جمعرات اے ڈبل ای مکینوں کے خدشات دور کیلئے علاقوں کا دورہ کرینگے ـ

پچھلی پوسٹ

قومی اسمبلی اجلاس میں ایم کیو ایم کے اراکین حکومت پر پھٹ پڑے ایسی وزارتوں پر تھوکتے بھی نہیں جہاں عزت نہ ہو،صابر قائم خانی،صلاح الدین

اگلی پوسٹ

فوج ‘رینجرز اورپولیس کے جوانوں نے دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کیا’مراد علی شاہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فوج ‘رینجرز اورپولیس             کے جوانوں نے دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کیا’مراد علی شاہ

فوج 'رینجرز اورپولیس کے جوانوں نے دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کیا'مراد علی شاہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper