• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مظفرگڑھ: علی پور کے علاقے مڈ والا میں شوہر نے بیوی اور 7 بچوں کو قتل کردیا

ملزم سجاد نے گھریلو ناچاقی پر تیز دھار آلے سے اپنی بیوی اور 7 بچوں کو قتل کیا جبکہ قتل ہونے والے تمام افراد کی میتیں سول اسپتال1 علی پور منتقل کر دی گئی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد ملزم سجاد فرار ہونے کی کوشش کی، اہل علاقہ کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس تھانہ صدر نے ملزم سے آلہ قتل برآمد کرکے گرفتار کر لیا۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 11, 2024
in پاکستان
0
مظفرگڑھ: علی پور کے علاقے مڈ والا میں شوہر نے بیوی اور 7 بچوں کو قتل کردیا
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مظفر گڑھ( بیورو رپورٹ)مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے علاقے مڈ والا میں شوہر نے بیوی اور 7 بچوں کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق ملزم سجاد نے گھریلو ناچاقی پر تیز دھار آلے سے اپنی بیوی اور 7 بچوں کو قتل کیا جبکہ قتل ہونے والے تمام افراد کی میتیں سول اسپتال علی پور منتقل کر دی گئی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد ملزم سجاد فرار ہونے کی کوشش کی، اہل علاقہ کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس تھانہ صدر نے ملزم سے آلہ قتل برآمد کرکے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق قتل کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جارہی ہے، بچوں کی عمریں 6 ماہ سے 8 سال کے درمیان ہیں، ملزم ایک ٹانگ سے معذور اور درزی کا کام کرتا ہے۔اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ ملزم سجاد بے روزگار تھا اور گھر میں جھگڑا رہتا تھا، گزشتہ روز لڑائی جھگڑے میں اضافہ ہوا جس کے بعد ملزم نے بیوی اور بچوں کو قتل کردیا

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/04/WhatsApp-Video-2024-04-11-at-8.56.12-PM-1.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/04/WhatsApp-Video-2024-04-11-at-8.56.12-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

غزہ:عید پر اسرائیل کی دہشت گردی جاری : اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹے اور 3 پوتے شہید ہو گئے

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیرداخلہ کا حب کے قریب حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیرداخلہ کا حب کے قریب حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار

وفاقی وزیرداخلہ کا حب کے قریب حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper