• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے ، خیبر پختونخوا ،گلگت بلتستان ، کشمیراور پوٹھوہار میں آندھی /جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 10, 2024
in پاکستان
0
ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے ، خیبر پختونخوا ،گلگت بلتستان ، کشمیراور پوٹھوہار میں آندھی /جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کی ہے، تاہم خیبر پختونخوا ،گلگت بلتستان ، کشمیراور خطہ پوٹھوہار میں آندھی /جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی طرف سے بدھ کو عید الفطر کے موقع پر جاری تازہ ترین موسم کی صورتحال ے مطابق بدھ کی رات اسلام آباد اور گر دو نواح میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہواوں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔تاہم خیبر پختونخوا ،گلگت بلتستان ، کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہوائیں /جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علا قوں میں گرم رہا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا ، خطہ پوٹھوہار اور کشمیر میں چند مقا ما ت پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیا دہ بارش:کاکول 09 ، راولپنڈی (چکلالہ ) اور راوالاکوٹ میں 02 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔ بدھ کو ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے مطابق جیکب آباد، دادو43، شہید بینظیر آباد ، پڈعیدن، خانپور، سکھر، روہڑی اور موہنجوداڑو میں42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے بدھ کی رات اسلام آباد اور گر دو نواح میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہواوں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہ کیا ہے جبکہ جمعرات کو اسلام آباد اور گر دو نواح میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔ تاہم صبح کے اوقات میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی افواجِ پاکستان کے سربراہان کو عید الفطر کی مبارکباد

اگلی پوسٹ

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عید الفطر کی نماز اپنے آبائی علاقہ میں ادا کی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عید الفطر کی نماز اپنے آبائی علاقہ میں ادا کی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عید الفطر کی نماز اپنے آبائی علاقہ میں ادا کی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper