• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی افواجِ پاکستان کے سربراہان کو عید الفطر کی مبارکباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 10, 2024
in پاکستان
0
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی افواجِ پاکستان کے سربراہان کو عید الفطر کی مبارکباد
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے افواجِ پاکستان کے سربراہان کو عید الفطر کی مبارکباد دی اور کہا کہ مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم سرحدوں پر اپنے وطن کی حفاظت پر مامور جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔وزیر اعظم آفس کے پریس ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، پاک فضائیہ کے سربرہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کو ٹیلیفون پر عید کی مبارکباددی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم سرحدوں پر اپنے وطن کی حفاظت پر مامور جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔وزیرِ اعظم نے کہا کہ افواجِ پاکستان کے سربراہان کی پیشہ ورانہ قیادت میں ہمارے جوان وطن کے دشمنوں اور دھشتگردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنا رہے ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ عید الفطر کے موقع پر پوری قوم اپنے شہدا کو خراجِ عقیدت اور ان کے اہلِ خانہ کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

کشمیری مسلمانوں نے عید پاکستان کیساتھ منائی جامع مسجد ، عیدگاہ سرینگرمیں عید نمازادانہیں کرنے دی گئی

اگلی پوسٹ

ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے ، خیبر پختونخوا ،گلگت بلتستان ، کشمیراور پوٹھوہار میں آندھی /جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے ، خیبر پختونخوا ،گلگت بلتستان ، کشمیراور پوٹھوہار میں آندھی /جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے ، خیبر پختونخوا ،گلگت بلتستان ، کشمیراور پوٹھوہار میں آندھی /جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper