• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ملائیشیا کے وزیرِ اعظم کو عید الفطر کی مبارکباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 10, 2024
in پاکستان
0
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ملائیشیا کے وزیرِ اعظم کو عید الفطر کی مبارکباد
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم کو ٹیلی فون کیا اور انہیں عید الفطر کی مبارکباددی ،وزیر اعظم آفس کے پریس ونگ کی طرف سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عید کے موقع پر ملائیشیا کے عوام کیلئے بھی مبارکباد اور خیر سگالی کا پیغام دیا۔وزیرِ اعظم نے اس امید کا اظہار کیا کہ رمضان المبارک کی برکتیں بشمول دونوں ممالک، پوری امت مسلمہ کیلئے امن و سلامتی اور ترقی و خوشحالی کا باعث بنیں گی۔ وزیر اعظم نے اپنے انتخاب کے موقع پر ملائیشیا کے وزیرِ اعظم کے تہنیتی پیغام کا بھی ذکر کیا اور ان کا شکریہ ادا کیا۔پاکستان ملائیشیا تعلقات کے فروغ کیلئے اپنے پختہ عزم کا اظہار کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے ملائیشیا کے وزیرِ اعظم کو جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت دی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام ملائیشیا کے وزیرِ اعظم کے دورے کے منتظر رہیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ علامہ اقبال کی لازوال شاعری کا ملائیشین زبان میں ترجمہ ہو رہا ہے جس کا اجرا ءملائیشیا کے وزیرِ اعظم انور ابراہیم کے دورہِ پاکستان کے دوران ان کے دست مبارک سے کرایا جائے گا۔ دوطرفہ تجارت کے فروغ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے وزیرِ اعظم نے ملائیشیا کے تجارتی وفد کو پاکستان کا جلد دورہ کرنے کی دعوت دی۔وزیرِ اعظم نے کہا کہ پاکستان بھی اپنا ایک تجارتی وفد جلد ملائیشیا بھیجے گا جو تجارت بالخصوص پاکستان سے ملائیشیا کوگوشت کی برآمد کے فروغ میں معاون ثابت ہوگا۔ دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کے ساتھ ساتھ وزیرِ اعظم نے غزہ میں نہتے فلسطینی بہن بھائیوں پر جاری اسرائیلی بربریت و نسل کشی کے خلاف ملائیشیا کے واضح اور دوٹوک موقف کی تعریف کی۔دونوں رہنمائوں نے فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کا بھی اظہار کیا۔وزیرِ اعظم نے مسئلہ کشمیر پر ملائیشیا کی پاکستان کے موقف کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔ ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا اور جلد پاکستان کے دورے کی خواہش کا اظہار کیا۔ انہوں نے دونوں ممالک کے مابین دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی کیلئے تعاون کے عزم کا اظہار کیا۔

پچھلی پوسٹ

صدر آصف علی زرداری نے نواب شاہ میں عید الفطر کی نماز ادا کی

اگلی پوسٹ

ملک کے معاشی حالات میں مثبت تبدیلی آ رہی ہے، ہم قرضہ نہیں تجارت چاہتے ہیں، کارکنوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا تقریب سے خطاب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملک کے معاشی حالات میں مثبت تبدیلی آ رہی ہے، ہم قرضہ نہیں تجارت چاہتے ہیں، کارکنوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا تقریب سے خطاب

ملک کے معاشی حالات میں مثبت تبدیلی آ رہی ہے، ہم قرضہ نہیں تجارت چاہتے ہیں، کارکنوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا تقریب سے خطاب

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper