• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

سلامتی کونسل نے فلسطین کی مکمل رکنیت کی درخواست متعلقہ کمیٹی کو بھیج دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 9, 2024
in انٹرنیشنل افیئرز
0
سلامتی کونسل نے فلسطین کی مکمل رکنیت کی درخواست متعلقہ کمیٹی کو بھیج دی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اقوام متحدہ (نیوزڈیسک )۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطین کی مکمل رکنیت کی درخواست متعلقہ کمیٹی کو بھیج دی۔الجزیرہ کے مطابق فلسطین کو اقوام متحدہ میں مبصر رکن کا درجہ حاصل ہے اور اس نے عالمی ادارے کی مکمل رکنیت کے لئے درخواست 2011 میں جمع کروائی تھی جس پر سلامتی کونسل میں ابھی تک ووٹنگ نہیں ہو سکی۔اب فلسطین نے سلامتی کونسل سے اپنی درخواست پر ایک بار پھر غور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں فلسطین کے سفیر ریاض منصور نے کونسل کو بتایاکہ ہم صرف یہ کہتے ہیں کہ ہم قوموں کی برادری میں اپنا صحیح مقام حاصل کریں۔ہم سے مساوی سلوک کیا جائے اور ہمیں دوسری اقوام اور ریاستوں کے برابر درجہ دیا جائے۔ واضح رہے کہ سلامتی کونسل کے ارکان نے فلسطین کی درخواست پر دوبارہ غور کرنے پر اتفاق کیا ہے ۔

 

 

پچھلی پوسٹ

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کی مظلوم کشمیریوں اورفلسطینیوں سمیت امت مسلمہ کو عید الفطر کی مبارکباد

اگلی پوسٹ

ملک کی عسکری قیادت کی عیدالفطر کے موقع پرپوری قوم کو مبارکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملک کی عسکری قیادت کی عیدالفطر کے موقع پرپوری قوم کو مبارکباد

ملک کی عسکری قیادت کی عیدالفطر کے موقع پرپوری قوم کو مبارکباد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper