• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

شوال 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا، عید الفطر بدھ کو ہوگی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 9, 2024
in پاکستان
0
شوال 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا، عید الفطر بدھ کو ہوگی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:(نمائندہ خصوصی شوال 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے، عید الفطر کل بدھ کو ہوگی ۔ منگل کو وزارت مذہبی امور اسلام آباد میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین مولانا محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا جبکہ زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے متعلقہ مقامات پر ہوئے۔اجلاس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے ارکان سمیت وزارت مذہبی امور، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور سپارکو کے عملے اور افسران نے شرکت کی ۔ ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین نے اعلان کیا کہ عیدالفطر کا چاند نظر آ گیا ہے، اس لئے عیدالفطر کل (بدھ 10 اپریل) کو ہوگی ۔ وزارت مذہبی امور نے شوال 1445 ہجری کے چاند کی رویت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔

پچھلی پوسٹ

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کو قطر کے وزیرِ اعظم کا عید الفطر کی مبارکباد کیلئے ٹیلی فون، پاکستان اور قطر کے مابین دیرینہ برادرانہ تعلقات کی مضبوطی پر اطمینان کا اظہار

اگلی پوسٹ

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کی مظلوم کشمیریوں اورفلسطینیوں سمیت امت مسلمہ کو عید الفطر کی مبارکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کی مظلوم کشمیریوں اورفلسطینیوں سمیت امت مسلمہ کو عید الفطر کی مبارکباد

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کی مظلوم کشمیریوں اورفلسطینیوں سمیت امت مسلمہ کو عید الفطر کی مبارکباد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper