• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

لداخی طلبا ء کے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرے، بھوک ہڑتال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 18, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
لداخی طلبا ء کے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرے، بھوک ہڑتال
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جموں:(مانیٹرنگ ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے لداخ خطے سے تعلق رکھنے والے طلبا ء نے اپنے مطالبات کے حق میں جموں اور دہلی سمیت بھارت کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آل لداخ سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن جموں (ALSAJ)، آل زنسکارسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن جموں (AZSAJ)اور لداخ کی مختلف طلباء یونینوں نے جموں میں ایک روزہ بھوک ہڑتال اور پرامن ریلی کا انعقاد کیا ۔ریلی میں طلبائ، والدین اور موسمیاتی کارکنان سمیت 400کے قریب افراد نے شرکت کی۔ریلی کا بنیادی مقصد معروف ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا تھا جو لداخ کی چھٹے شیڈول میں شمولیت اور خطے کو ریاست کا درجہ دینے کے مطالبے کے لئے لہہ میں 21روزہ بھوک ہڑتال پر ہیں۔ مظاہرین نے لداخ کے نازک ماحول کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خطے کے لیے زمین، روزگار، تجارت اور کاروبار کے تحفظ کا مطالبہ کیا۔دہلی،چندی گڑھ، ناگپور، دہرادون، ممبئی اور پونے سمیت بھارت کے مختلف شہروں میں بھی لداخی طلباء نے بھوک ہڑتال کی۔دہلی میں، طلبا ء نے بدھ وہار میں جمع ہوکر ایک دن کی احتجاجی بھوک ہڑتال کی۔ آل کرگل اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن دہلی (AKSAD)اور لداخ اسٹوڈنٹس ویلفیئر سوسائٹی دہلی (LSWSD) کے زیرقیادت احتجاج میں دہلی کی مختلف یونیورسٹیوں اور اداروں میں داخلہ لینے والے متعدد طلباء نے شرکت کی۔ اس سے پہلے 10 مارچ کو لداخی طلبا ء نے سونم وانگچک اور لداخ کے چار نکاتی مطالبات کے حق میں بھوک ہڑتال کی تھی۔

 

 

پچھلی پوسٹ

امریکہ میں مقیم سکھوں کا بھارت میں نظربند سکھ رہنمائوں کی رہائی کا مطالبہ

اگلی پوسٹ

افغانوں کی ملک 15اپریل سے افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی ملک بدری کیلئے آپریشن فیز 2 اغاز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
افغانوں کی ملک 15اپریل سے افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی ملک بدری کیلئے آپریشن فیز 2  اغاز

افغانوں کی ملک 15اپریل سے افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی ملک بدری کیلئے آپریشن فیز 2 اغاز

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper