• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ہولی تہوار پر ہندو سرکاری ملازمین کیلئے عام تعطیل اور پیشگی تنخواہ ادائیگی کا اعلان کیا جائے:ڈاکٹر رمیش وانکوانی

میں یہ امر آپ کے نوٹس میں لانا چاہتا ہوں کہ ہندو برادری کا سب سے اہم تہوار ہولی 25 مارچ 2024 کو منایا جائے گا، اس سلسلے میں میری قرارداد قومی اسمبلی میں پہلے ہی منظور ہو چکی ہے کہ متعلقہ اقلیتی برادری کے مذہبی تہواروں پر عام تعطیل ہونی چاہیے۔وزیر اعظم پاکستان اور صوبائی وزرائے اعلیٰ سے درخواست کی ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 18, 2024
in پاکستان
0
ہولی تہوار پر ہندو سرکاری ملازمین کیلئے عام تعطیل اور پیشگی تنخواہ ادائیگی کا اعلان کیا جائے:ڈاکٹر رمیش وانکوانی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اقلیتی ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے وزیر اعظم پاکستان اور صوبائی وزرائے اعلیٰ سے درخواست کی ہے کہ ہولی کے مقدس تہوار کے موقع پر ہندو ملازمین کیلئے پیشگی تنخواہ کی بروقت ادائیگی یقینی بناتے ہوئے عام تعطیل کا اعلان کیا جائے۔ ڈاکٹر رمیش کمار، جو پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلیٰ بھی ہیں، نے اپنے خط میں تحریر کیا کہ میں یہ امر آپ کے نوٹس میں لانا چاہتا ہوں کہ ہندو برادری کا سب سے اہم تہوار ہولی 25 مارچ 2024 کو منایا جائے گا، اس سلسلے میں میری قرارداد قومی اسمبلی میں پہلے ہی منظور ہو چکی ہے کہ متعلقہ اقلیتی برادری کے مذہبی تہواروں پر عام تعطیل ہونی چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہندو دھرم سے تعلق رکھنے والے وفاقی اور صوبائی ملازمین کو ہولی کا تہوار مذہبی جوش و خروش سے منانے کیلئے پیشگی تنخواہ کی ادائیگی یقینی بنائی جائے۔ڈاکٹر وانکوانی نے مارچ 2016 میں قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ حکومتِ پاکستان کو ہولی، دیوالی اور ایسٹر کو اقلیتوں کے لیے عام تعطیلات قرار دینے کیلئے اقدامات کرنے چاہییں۔ ڈاکٹر رمیش کمار کے بقول مذکورہ اقدام پاکستان کا مثبت امیج اجاگر کرنے کیلئے ناگزیر ہے، واضح رہے کہ امریکہ سمیت کئی دیگر ممالک میں بھی عید کے موقع پر اور بھارت میں محرم کے موقع پر مذہبی اقلیتی کمیونٹی کو سرکاری تعطیلات دی جاتی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

مستونگ :پاسپورٹ انتظامیہ کی نا اہلی مستونگ کے عوام کیلئے حصول پاسپورٹ خواب بن گیا

اگلی پوسٹ

حریت رہنمائوں کی مقبوضہ جموں وکشمیرمیں آزادی پسند تنظیموں پر پابندی کی مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حریت رہنمائوں کی مقبوضہ جموں وکشمیرمیں آزادی پسند تنظیموں پر پابندی کی مذمت

حریت رہنمائوں کی مقبوضہ جموں وکشمیرمیں آزادی پسند تنظیموں پر پابندی کی مذمت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper