• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی میں عید کے بعد نئی بسیں چلائیں گے ۔سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 18, 2024
in پاکستان
0
کراچی میں عید کے بعد نئی بسیں چلائیں گے ۔سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن  کا اعلان
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( بیورو رپورٹ )صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کراچی میں عید کے بعد نئی بسیں چلانے کا اعلان کردیا۔سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کراچی والوں کو خوشخبری سنا دی۔ان کا کہنا ہے کہ عید کے بعد کراچی کے مختلف روٹس پرنئی بسیں چلائی جائیں گی جبکہ پنک بس سروس کی بسوں کی تعداد میں بھی اضافہ کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ کی جانب سے جو ذمہ داری دی گئی ہے، اس کے بارے میں عوام کو آگاہی دینا چاہتے ہیں۔ نگراں حکومت میں پروجیکٹس تاخیر کا شکار ہوئے۔شرجیل میمن نے کہا کہ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو اور صدر آصف زرداری نے خاص ہدایات دی ہیں کہ ٹرانسپورٹ انفرا اسٹرکچر پر فوکس کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ گرین بسیں عوام کے لیے شروع ہو چکی ہیں، کچھ نئی بسیں آئی ہیں وہ بھی سڑکوں پر آئیں گی۔ عید کے بعد الیکٹرک بسوں کے 2 نئے روٹ شروع ہوں گے۔صوبائی وزیر نے میرپورخاص کے حوالے سے بھی اعلان کیا اور کہا کہ میرپورخاص میں بھی پیپلز سروس بسیں چلائیں جائیں گی۔

پچھلی پوسٹ

وزیر داخلہ محسن نقوی کراچی آمد:مزار قائد پر حاضری ۔پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی

اگلی پوسٹ

بھارت :آسام میں این آرسی سے 7 لاکھ مسلمانوں کو خارج کر دیا گیا: وزیر اعلیٰ سرما

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت :آسام میں این آرسی سے 7 لاکھ مسلمانوں کو خارج کر دیا گیا: وزیر اعلیٰ سرما

بھارت :آسام میں این آرسی سے 7 لاکھ مسلمانوں کو خارج کر دیا گیا: وزیر اعلیٰ سرما

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper