• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اسلام آباد:آئی اے کی فضائی میزبان بغیر پاسپورٹ کینیڈا پہنچ گئی

ایئرہوسٹس اپنا پاسپورٹ کراچی ایئرپورٹ پر چھوڑ گئی تھی۔ ایئر ہوسٹس کے کینیڈا میں رکنے اور سیاسی پناہ کی اطلاعات درست نہیں۔ترجمان پی آئی اے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 18, 2024
in پاکستان
0
اسلام آباد:آئی اے کی فضائی میزبان بغیر پاسپورٹ کینیڈا پہنچ گئی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( بیورو رپورٹ)اسلام آباد سے ٹورانٹو کی پرواز پر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی فضائی میزبان بغیر پاسپورٹ کینیڈا پہنچ گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 15مارچ کو پی آئی اے ایئر ہوسٹس کی ڈیوٹی اسلام آباد ٹورانٹو پرواز پی کے 781 پر تھی۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ ایئرہوسٹس اپنا پاسپورٹ کراچی ایئرپورٹ پر چھوڑ گئی تھی۔انہوں نے کہا کہ ایئر ہوسٹس کے کینیڈا میں رکنے اور سیاسی پناہ کی اطلاعات درست نہیں۔ترجمان پی آئی اے نے یہ بھی کہا کہ بغیر پاسپورٹ سفر پر جرمانہ قومی ایئرلائنز پر نہیں بلکہ ایئر ہوسٹس پر ہوا ہے۔ پی آئی اے ترجمان کا کہنا تھا کہ ایئر ہوسٹس ٹورانٹو سے واپسی کی پرواز پی کے 782 سے واپس آرہی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

سینیٹ الیکشن کا سب سے بڑا اپ سیٹ: سئنیر سیاستدان رضا ربانی ایوان بالا کے ٹکٹ سے محروم ہوگئے

اگلی پوسٹ

بانی پی ٹی آئی پاکستان کو دیوالیہ کرنے کے جتن کرنے والوں کی سزا بھی تجویز کریں، عرفان صدیقی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بانی پی ٹی آئی پاکستان کو دیوالیہ کرنے کے جتن کرنے والوں کی سزا بھی تجویز کریں، عرفان صدیقی

بانی پی ٹی آئی پاکستان کو دیوالیہ کرنے کے جتن کرنے والوں کی سزا بھی تجویز کریں، عرفان صدیقی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper