• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سینیٹ الیکشن کا سب سے بڑا اپ سیٹ: سئنیر سیاستدان رضا ربانی ایوان بالا کے ٹکٹ سے محروم ہوگئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 18, 2024
in پاکستان
0
سینیٹ الیکشن کا سب سے بڑا اپ سیٹ: سئنیر سیاستدان رضا ربانی ایوان بالا کے ٹکٹ سے محروم ہوگئے
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 اسلام آباد ( بیورو رپورٹ) سینیٹ الیکشن کا سب سے بڑا اپ سیٹ سامنے آگیاسینیٹ الیکشن کا سب سے بڑا اپ سیٹ سامنے آگیا، پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) نے اس بار رضا ربانی کو ایوان بالا کا ٹکٹ نہیں دیا۔پیپلز پارٹی نے مولا بخش چانڈیو اور رخسانہ زبیری کو بھی سینیٹ ٹکٹ سے محروم کردیا، صرف قرۃالعین مری اپنا ٹکٹ برقرار رکھ پائیں۔پی پی پی ایوان بالا میں تجربے کار سینیٹرز کی جگہ نئے نام سامنے لے آئی۔پی پی کی طرف سے کاظم شاہ، اشرف جتوئی، ندیم بھٹو، سرفراز راجڑ، دوست علی جیسر اور مسرور احسن کو ٹکٹ مل گیا۔مسلم لیگ ن نے سینئر رہ نما مشاہد حسین سید، آصف کرمانی اور حافظ عبدالکریم کو ٹکٹ سے محروم کر دیا۔
مسلم لیگ ن نے ناصر بٹ اور طلال چوہدری کو سینیٹ کا ٹکٹ دے دیا۔مسلم لیگ ن کے سینیٹر رانا محمود الحسن اس بار پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے۔پی ٹی آئی بھی پیچھے نہ رہی، سینیٹ میں اپنے لیڈر ڈاکٹر شہزاد وسیم اور سینیٹر ولید اقبال کو ٹکٹ سے محروم کردیا، ٹکٹ سے محروم امیدوار اب سینیٹ میں دکھائی نہیں دیں گے۔

پچھلی پوسٹ

کوئٹہ:السیف کوچ کے مالک سیف الرحمان کے خلاف ایف آئی آر درج 2 ارب روپے کا غیر ملکی سامان برآمد

اگلی پوسٹ

اسلام آباد:آئی اے کی فضائی میزبان بغیر پاسپورٹ کینیڈا پہنچ گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسلام آباد:آئی اے کی فضائی میزبان بغیر پاسپورٹ کینیڈا پہنچ گئی

اسلام آباد:آئی اے کی فضائی میزبان بغیر پاسپورٹ کینیڈا پہنچ گئی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper