• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ریڈ لائنز پار نہیں ہونی؛ شہدا کی قربانیوں کا مذاق اڑانے والے رعایت کے مستحق نہیں: عطا تارڑ

مہم چلانے والے اکاؤنٹس کی شناخت کی جاچکی، انہیں قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ سوشل میڈیا پر شہدا سے متعلق توہین آمیز مہم چلانے والوں کو وارننگ ہے:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 18, 2024
in پاکستان
0
ریڈ لائنز پار نہیں ہونی؛ شہدا کی قربانیوں کا مذاق اڑانے والے رعایت کے مستحق نہیں: عطا تارڑ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ شہدا کی قربانیوں کا مذاق اڑانے والے رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔ایک بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ کچھ ریڈ لائنز پار نہیں ہونی چاہئیں، مہم چلانے والے اکاؤنٹس کی شناخت کی جاچکی، انہیں قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔انہوں نے سوشل میڈیا پر شہدا سے متعلق توہین آمیز مہم چلانے والوں کو وارننگ دی اور کہا کہ شہدا کی قربانیوں کا مذاق اڑانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا کی ٹیم ان اکاؤنٹس کے پیچھے ہے، بارڈر کے پار پاکستان مخالف لابی بھی اس گھناؤنی مہم میں اپنا حصہ ڈال رہی ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کی عمارت کے سامنے احتجاج کا کیا مطلب ہے؟ پاکستان آکر احتجاج کریں، ہم ملک کو ڈیفالٹ نہیں کرنے دیں گے۔

پچھلی پوسٹ

بانی پی ٹی آئی پاکستان کو دیوالیہ کرنے کے جتن کرنے والوں کی سزا بھی تجویز کریں، عرفان صدیقی

اگلی پوسٹ

وفاقی حکومت کا تین صوبوں میں خصوصی انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی حکومت کا تین صوبوں میں خصوصی انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا تین صوبوں میں خصوصی انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper