• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

میثاقِ مفاہمت پورے ملک کی ضرورت ہے۔بلاول بھٹو زرداری

محمود خان اچکزئی پی ٹی آئی امیدوار بن کر قوم پرست نہیں رہیں گے،لاپتا افراد کے مسئلے کا حل پارلیمانی کمیٹی بنا کر ڈھونڈنے کی کوشش کریں گے، پارلیمان کے باہر بیٹھے نمائندوں اور اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ بھی مفاہمت سے چلیں گے۔چیرمین پیپلز پارٹی کی میڈیا سے گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 2, 2024
in پاکستان
0
میثاقِ مفاہمت پورے ملک کی ضرورت ہے۔بلاول بھٹو زرداری
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ( نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی صدارتی انتخاب کے لیے اگر پی ٹی آئی امیدوار بنیں گے تو خود کو قوم پرست نہیں کہہ سکیں گے۔کوئٹہ میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران پی پی چیئرمین کہا کہ میثاقِ مفاہمت پورے ملک کی ضرورت ہے، ملک میں موجود فالٹ لائنز سے مصالحت کی پالیسی سے نمٹیں گے۔انہوں نے کہا کہ لاپتا افراد کے مسئلے کا حل پارلیمانی کمیٹی بنا کر ڈھونڈنے کی کوشش کریں گے، پارلیمان کے باہر بیٹھے نمائندوں اور اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ بھی مفاہمت سے چلیں گے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہوگئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم مفاہمت کی سوچ کے ساتھ بلوچستان میں حکومت چلائیں گے، اس صوبے کے مسائل کوئی ایک شخص یا سیاسی جماعت حل نہیں کرسکتی۔پی پی چیئرمین نے مزید کہا کہ سرفراز بگٹی بطور وزیراعلیٰ بلوچستان اپنا پہلا دورہ گوادر کا کریں گے، وہاں جو بھی نقصان ہوا ہے، عوام کو ریلیف دینے کا اعلان کریں گے۔اُن کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی سندھ اور بلوچستان میں حکومت سنبھال رہی ہے، پارلیمان کے باہر بیٹھے اسٹیک ہولڈرز کو انگیج کریں گے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم نے سوات اور وزیرستان میں دہشت گردوں کا مقابلہ کیا۔

Previous Post

امریکا میں بھارتی کلاسیکل ڈانسر کا فائرنگ کرکے قتل

Next Post

کراچی میں سردی کی لہر غیر معمولی قرار، محکمہ موسمیات نےپارہ 9 تک جانے کی پیشگوئی کردی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی میں سردی کی لہر غیر معمولی قرار،  محکمہ  موسمیات نےپارہ  9 تک جانے کی پیشگوئی کردی

کراچی میں سردی کی لہر غیر معمولی قرار، محکمہ موسمیات نےپارہ 9 تک جانے کی پیشگوئی کردی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper