• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز چین

چین، ڈریگن کے سال کی مناسبت سے نمائش کا انعقاد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 2, 2024
in چین
0
چین، ڈریگن کے سال کی مناسبت سے نمائش کا انعقاد
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لانژو(شِنہوا) چین کے شمال مغربی صوبےگانسو کے دارالحکومت لانژومیں ڈریگن کے سال کی مناسبت سے نمائش جاری ہے،جس میں عوام کی جانب سے ڈریگن کی چینی تقویم کی ثقافت اورہزاروں سالوں سے ثقافتی نوادرات پر ڈریگن کی تصویر کشی میں بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا گیا۔ملک بھر کے بڑے عجائب گھروں سےڈریگن کے تھیم پر مبنی 490 نوادرات اور تصاویراور گانسو کے صوبائی عجائب گھر سے 20 سے زیادہ ڈریگن تھیم والے ثقافتی آثار نمائش میں رکھے گئے ہیں جن میں یہاں آنے والے شرکا گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔
نمائش میں رکھی گئی سب سے پرکشش چیزمٹی سے بنا جار ہے جس پرانسانی چہرے، اورسانپ نما جسم اوردوہرے پنجوں والے پاؤں کی تصویر کشی کی گئی ہے ،یہ شکل “سانپ” سے قریب تر اورچینی قوم کے افسانوی آباؤ اجداد فوشی سے ملتی جلتی ہے۔
اعداد و شمار کے مطابق گانسو کے صوبائی میوزیم کا بہار کے تہوار کی ہفتہ پر محیط تعطیلات کے دوران ایک لاکھ سے زیادہ سیاحوں نے دورہ کیا ، جو گزشتہ سال کی اسی تعطیل کی مدت کے مقابلے میں تقریباً 248 فیصد زیادہ ہے۔گانسو صوبائی میوزیم کے ریسرچ ڈیپارٹمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر رو شی کے مطابق، پتھر کے آخری دور سے لے کر اب تک ڈریگن کی تصاویر تقریباً تمام آثار قدیمہ کے ثقافتی آثار میں پائی جاتی ہیں اورچین میں سب سے قدیم ڈریگن کی تصاویرکا پتہ تقریباً 8ہزار سال قبل ہونگ شان عہد سے لگایا جا سکتا ہے۔رو نے کہا کہ بنیادی عقائد سے جڑے ہوئے یہ تاریخی نقوش وقت کے ساتھ ساتھ چینی قوم کی ہم آہنگی کی تشکیل کے لیے ایک روحانی علامت کے طور پر سامنے آئے اورچین کے لوگوں کی ڈریگن کی پوجا کا مقصد امن، خوشحالی اور نیک خواہشات ہے۔

Previous Post

مقبوضہ جموں وکشمیر: مودی کے دورے سے قبل پابندیاں مزید سخت، تلاشی کی کارروائیوں میں تیزی

Next Post

پاکستان سوسائٹی آف نیفرولوجی کانفرنس ترقی پزیر ممالک میں گردوں کے امراض سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی تجویزکرے گی۔

Mian Tariq Javeed

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper