• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مسلم لیگ ن سے گورنرز سے متعلق ہماری بات چیت فائنل ہوئی ہے، بلاول بھٹو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 1, 2024
in پاکستان
0
مسلم لیگ ن  سے گورنرز سے متعلق ہماری بات چیت فائنل ہوئی ہے، بلاول بھٹو
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانٹیرنگ ڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گورنرز سے متعلق ن لیگ سے ہماری بات چیت فائنل ہوئی ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کی، اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ کہا جا رہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو کامران ٹیسوری کے گورنر سندھ ہونے پر اعتراضات ہیں؟ جواب میں پی پی چیئرمین نے کہا کہ ہماری کسی ایک شخص سے متعلق ایسی کوئی بات نہیں ہے، ن لیگ سے ہماری بات چیت فائنل ہوئی ہے کہ کہاں کہاں گورنرز فائنل ہوں گے۔بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ جہاں جہاں ن لیگ سے بات نہیں ہوئی اور معاہدہ نہیں ہوا، وہاں ایم کیو ایم اکاموڈیٹ ہوجائے گی۔

پچھلی پوسٹ

سرینگر :کشمیری صحافی آصف سلطان کو رہائی کے محض دو روز بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

اگلی پوسٹ

چھتیس گڑھ :بھارتی فورسز نے فرضی جھڑپ میں چار دیہاتی ہلاک کر دیے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چھتیس گڑھ :بھارتی فورسز نے فرضی جھڑپ میں چار دیہاتی ہلاک کر دیے

چھتیس گڑھ :بھارتی فورسز نے فرضی جھڑپ میں چار دیہاتی ہلاک کر دیے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper