• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

چھتیس گڑھ :بھارتی فورسز نے فرضی جھڑپ میں چار دیہاتی ہلاک کر دیے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 1, 2024
in انڈیا
0
چھتیس گڑھ :بھارتی فورسز نے فرضی جھڑپ میں چار دیہاتی ہلاک کر دیے
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

رائے پور: شورش زدہ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میںفورسز اہلکاروں نے چار دیہاتیوں کو ایک فرضی جھڑپ میں ہلاک کر دیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا-ماوسٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فورسز اہلکاروں نے بیجاپور میں فرضی تصادم میں چار بے گناہ دیہاتیوں کو ہلاک کیا ہے جن کی شناخت مانڈوی ماتا، کڈیام دنیش، ادوپارہ سودھی کیسو اور مدکم راجو کے نام سے ہوئی ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ یہ چاروں عام دیہاتی تھے اور ان کا نکسل گوریلوں سے کوئی تعلق نہیں تھا۔بیان میں مزید کہا گیا کہ ان لوگوں کو ڈسٹرکٹ ریزرو گارڈ (ڈی آر جی) اور سنٹرل ریزرو پولیس فورس نے ایک مشترکہ فرضی جھڑپ میں قتل کیا۔بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگل میں رہنے والے قبائلیوں کا استحصال کیا جا رہا ہے ، انہیں جنگلوں سے بے دخل کیا جا رہا ہے اور جنگ جیسی صورتحال پیدا کر دی گئی ہے۔ تنظیم نے اپنے بیان میں چار دیہاتیوں کے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ۔

پچھلی پوسٹ

مسلم لیگ ن سے گورنرز سے متعلق ہماری بات چیت فائنل ہوئی ہے، بلاول بھٹو

اگلی پوسٹ

پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں انعقاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں انعقاد

پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں انعقاد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper