• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نگران حکومت نے عوام پر ایک پیٹرول بم دے مارا:

رات گئے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے اضافہ کردیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 29, 2024
in پاکستان
0
نگران حکومت نے عوام پر ایک پیٹرول بم دے مارا:
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگران حکومت نے عوام پر ایک پیٹرول بم مار دیا رات گئے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 279 روپے 75 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ نگراں حکومت کی جانب سے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی موجودہ قیمت 287 روپے 33 پیسے فی لیٹر برقرار ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کا تیل ایک روپے 44 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا، اسکی نئی قیمت 190روپے ایک پیسہ فی لیٹر مقرر کر دی گئی۔ دوسری جانب لائٹ ڈیزل آئل ایک روپے 14 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا، اس کی نئی قیمت 170 روپے 30 پیسے مقرر کردی گئی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔اس سے قبل نگراں وزیر اعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی منظوری دی۔

Previous Post

بانی پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر ملک دشمنی کا ثبوت دیا ہے،:محمد شہباز شریف

Next Post

شیرفین ردرفورڈ کی ناقابل شکست برق رفتار58 رنز کی بدولت کوئٹہ نے کراچی کو آخری گیند پر5 وکٹوں کی شکست سے دوچار کیا

Mian Tariq Javeed

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper