• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چیف آف آرمی اسٹاف کی ہدایت پر انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور خیبر پختوخواہ نارتھ کی ایس پی اعجاز خان کے گھر گئے اور اہل خانہ سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 29, 2024
in پاکستان
0
چیف آف آرمی اسٹاف کی ہدایت پر  انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور خیبر پختوخواہ  نارتھ کی  ایس پی اعجاز خان کے گھر گئے اور اہل خانہ سے ملاقات
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کے خصوصی احکامات پر میجر جنرل نورولی خان ،انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور خیبر پختوخواہ نارتھ، 27 فروری 2024 کو مردان کے علاقے کاٹلنگ میں دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے میں شہید ہونے والے ایس پی اعجاز خان کے گھر گئے اور اہل خانہ سے ملاقات کی ۔آئی جی ایف سی نے شہید کی مغفرت کے لئے فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے شہید کے اہل خانہ کے بلند حوصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ شہید ایس پی اعجاز خان ایک دلیر اورمحب وطن پولیس افسر تھے۔ وہ دہشتگردوں کے خلاف بڑے متحرک رہے اور وطن عزیز سے دہشتگردی کے ناسور کو ختم کرنے کے لئے اپنی جان قربان کی ۔پاک فوج شہید ایس پی اعجاز خان کی بچیوں کو مفت تعلیم فراہم کرے گی- اس کے علاوہ آئ جی ایف سی نے پاک فوج کی جانب سے شہید ایس پی اعجاز خان کے اہل خانہ کو پچاس لاکھ روپے کا چیک بھی پیش کیا گیابعدازاں، آئ جی ایف سی نے ریجنل پولیس آفس مردان کا دورہ کیا اور 27 فروری 2024 کو مردان کے علاقے کاٹلنگ میں دہشتگردوں کے ساتھ آپریشن میں حصہ لینے والے پولیس افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی- انہوں نے پولیس کے افسروں اور جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا خیبرپختونخواہ کی پولیس گذشتہ کئ سالوں سے پاک فوج کے شانہ بشانہ دہشتگردی کے خاتمہ کے لئے سرگرم عمل ہے۔ اور ان کے افسروں اور جوانوں کی قربانیوں کی بدولت خیبرپختونخواہ میں امن قائم ہوا۔ دہشتگردوں کے ناپاک عزائم خیبرپختونخواہ پولیس کے حوصلوں کو متزلزل نہیں کر سکتے

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/02/WhatsApp-Video-2024-02-29-at-11.25.41-PM.mp4
Previous Post

آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ کا ریپڈ ریسپانس فورس نیول بیس کا دورہ

Next Post

تمام تر تحفظات کے باوجود قومی اسمبلی کے اجلاس کو خوش آئیند سمجھتے ہیں ۔ اشرف میمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تمام تر تحفظات کے باوجود قومی اسمبلی کے  اجلاس کو خوش آئیند سمجھتے ہیں ۔ اشرف میمن

تمام تر تحفظات کے باوجود قومی اسمبلی کے اجلاس کو خوش آئیند سمجھتے ہیں ۔ اشرف میمن

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper