• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

پی ایس ایل 9:اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 28, 2024
in کھیل
0
پی ایس ایل 9:اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 15ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے گئے اس میچ میں کراچی کنگز کی جانب سے دیا گیا 166 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 19ویں اوور میں حاصل کرلیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے کولن منرو نے 82 رنز کی اننگز کھیل کر میچ کراچی کنگز سے دور کردیا۔ انہوں نے ایلکس ہیلز کے ساتھ پہلی وکٹ پر 108 رنز کی پارٹنرشپ بنائی۔ ہیلز 47 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے تھے۔ عماد وسیم بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے تاہم آغا سلمان نے 25 اور شاداب خان نے 10 رنز بنا کر پویلین اپنی ٹیم کو 7 وکٹوں سے جیت دلوائی۔ کراچی کنگز کی جانب سے حسن علی، تبریز شمسی اور محمد نواز نے ایک ایک وکٹ لی۔ اس سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ کراچی کنگز کا آغاز اچھا نہ تھا، پہلی وکٹ 17 کے مجموعے پر گری، جہاں ٹم سیرف 8 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔دوسری وکٹ پر کپتان شان مسعود اور لوئیس ڈی پلوئی کے درمیان 40 رنز کی پارٹنرشپ بنی، 54 کے مجموعے پر ڈی پلوئی 24 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔ شان مسعود اور شعیب ملک نے ٹیم کا اسکور 73 پر پہنچایا جہاں دونوں کھلاڈی بالترتیب27 اور 6 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔ کراچی کنگز کو 5 واں نقصان 89 پر اٹھانا پڑا جب نسیم شاہ نے محمد نواز کی اننگز کا خاتمہ کیا۔ چھٹی وکٹ پر کیرون پولارڈ اور عرفان خان نے ٹیم کو 165 کے ٹوٹل تک پہنچا دیا۔ پولارڈ 28 گیندوں پر 48 جبکہ عرفان 22 گیندوں پر 27 رنز بنا کر ناقابلِ شکست رہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے عماد وسیم، نسیم شاہ، حنین شاہ اور آغا سلمان نے ایک ایک وکٹ لی۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے کولن منرو کو فتح گر اننگز کھیلنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

Previous Post

کوئٹہ: کیپٹن(ر)عبدالخالق اچکزئی اسپیکر غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی نامزد

Next Post

چین کا ڈریگن سال کے دوران مسلسل ترقی کا سفر جاری رکھنے کا عزم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چین کا ڈریگن سال کے دوران مسلسل ترقی کا سفر جاری رکھنے کا عزم

چین کا ڈریگن سال کے دوران مسلسل ترقی کا سفر جاری رکھنے کا عزم

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper