• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکمران اتحاد کاوزیراعظم کےلیے شہباز شریف اور صدر مملکت کےلیے آصف علی زرداری کے نام پر اتفاق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 28, 2024
in پاکستان
0
حکمران اتحاد کاوزیراعظم کےلیے شہباز شریف اور صدر مملکت کےلیے آصف علی زرداری کے نام پر اتفاق
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

: اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کے احسن اقبال، پیپلز پارٹی کے نوید قمر، استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان، بی اے پی کے خالد مگسی نے میڈیا سے بات چیت کی۔احسن اقبال نے کہا کہ وزیراعظم کے لیے شہباز شریف اور صدر مملکت کےلیے آصف زرداری کے نام پر اتفاق کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا چناؤ بھی اتفاق رائے سے کیا جائے گا، نامزد وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادیوں کو عشائیہ دیا ہے۔ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ عوام کی توقعات کے مطابق پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نمٹا جائے گا، معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کیا جائے گا۔اُن کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کے بہتر مستقبل کےلیے کام کیا جائے گا، ملک میں اندرونی یکجہتی پر کام کیا جائے گا، تمام اتحادی مل کر کام کریں گے، اقتصادی و سماجی چیلنجز پر پورا اترا جائے گا۔نوید قمر نے کہا کہ ہم تمام اتحادی مل کر ووٹ دیں گے، ہم سب مل کر چلیں گے، بلاول بھٹو نے زور دیا ہے کہ قومی مفاہمت سے کام کریں۔انہوں نے کہا کہ سب کو آن بورڈ لے کر میثاق معیشت اور میثاق مفاہمت کرنا ہے۔عبدالعلیم خان نے مزید کہا کہ تمام اتحادی جماعتوں نے مل کر امیدواروں کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے، انتخابات کا عمل گزر چکا، اب سب بڑی جماعتیں حکومت کا حصہ ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ خدارا اب عوام پر رحم کریں اور ان کے مسائل حل کریں، انتخابات کے بعد کے مراحل خوش اسلوبی سے طے کریں۔عبدالعلیم خان نے کہا کہ عوام کو ریلیف دیا جائے، استحکام پاکستان پارٹی اتحادیوں کے ساتھ ہے۔خالد مگسی نے کہا کہ تمام اتحادی ساتھ ہیں، ہم عوام کے مسائل مل کر حل کریں گے، عوام کی مشکلات کا حل ہمارا ٹاپ ایجنڈا ہوگا۔

Previous Post

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا، ذرائع کا انکشاف

Next Post

پاکستان تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا

پاکستان تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper